ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات15

کریس  پکوان حقاری شہر کے لیے منفرد ہے، جو اس خطے میں واقع ہے جہاں ترکیہ کی ایران اور عراق کی سرحدیں آپس میں ملتی ہیں، ایک گوشت  کا پکوان ہے جو خاص طور پر میلاد، شادیوں یا تعزیتی تقریبات کے لیے تیار کی جاتی ہے۔ حقاری کُکس اینڈ پیسٹری ایسوسی ایشن کی درخواست پر مزید پڑھیں

فوربس:دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں ترک کاروباری خاتون بھی شامل

 ترکیہ کی مشہور سبانجی ہولڈنگ کی سی ای او گولیر سبانجی کو  دنیا کی 100مضبوط خواتین میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔  دنیا کے نامور جریدے فوربس  کی طرف سے اس سال  مرتب کردہ دنیا کی 100 مضبوط ترین خواتین کی فہرست میں  ترک کاروباری شخصیت گولیر سبانجی کا نام بھی شامل ہے۔  اس مزید پڑھیں

ایران میں 1200 طلبہ زہر خورانی کا شکار،ایک نیا سوال بیدار

ایران میں یونیورسٹی کے  1200  طلبہ کا ایک گروپ ملک بھر میں منعقد ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے موقع پر زہر خورانی کا شکار ہو گیا۔ خوارزمی اور اراک یونیورسٹیوں کے ساتھ ساتھ چار دیگر اداروں کے طلبہ  نے احتجاج کے طور پر اپنا فراہم کردہ کھانا ارد گرد کی سڑکوں پر پھینک دیا، مزید پڑھیں

مونس الٰہی اور عمران ریاض ایک بار پھر ٹوئٹر پر جھگڑ پڑے

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی اور صحافی عمران ریاض گزشتہ چند روز میں ایک بار پھر ٹوئٹر پر جھگڑ پڑے۔ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب بدھ کے روز مونس الٰہی نے کسی کا بھی نام لئے بغیر  ٹویٹ کیا کہ انہوں نے سنا ہے کہ ‘مجرم عناصر کے ساتھ مضبوط روابط’ مزید پڑھیں

یوٹیوبرز سے ملاقات میں عمران خان نے جنرل باجوہ کو ‘بڑی جسامت والا بدصورت شخص’ قرار دے دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو "ہلک” (Hulk) قرار دے دیا۔ یو ٹیوب چینل کے وی لاگ میں صحافی سلمان درانی نے سابق وزیراعظم کی چند صحافیوں اور یوٹیوبرز سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے تبصرہ کیا کہ عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

‘آصف زرداری نے پرویز الہیٰ اور چودھری شجاعت کا جھگڑا ختم کروا دیا ہے’

رواں ہفتے میں آصف زرداری اور چودھری شجاعت کی ملاقات کے بعد خبریں آ رہی ہیں کہ آصف زرداری نے پرویزالہیٰ اور چودھری شجاعت کے مابین جھگڑا ختم کروا دیا ہے اور پنجاب میں ایک نیا اتحاد بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے پہلے پنجاب میں مزید پڑھیں

شمالی شام: پی کےکے کا نام نہاد علاقائی لیڈر آپریشن میں مارا گیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے ایک نام نہاد علاقائی لیڈر  جیوانا ہیسو عرف روژ حبور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ روژ حبور نامی اس دہشتگرد کو امریکہ نے تربیت دی تھی جو کہ  قاتلانہ حملوں کی منصوبہ بندی اور ترکیہ میں تخریب کاری کرنے کےلیے دہشتگردوں کو مزید پڑھیں

انطالیہ نے کروز بحری جہازوں کے ذریعے آنے والے 30 ہزار سے زیادہ مسافروں کی میزبانی کی

انطالیہ پورٹ نے اس سال کروز بحری جہازوں کے ذریعے آنے والے 30 ہزار سے زیادہ مسافروں کی میزبانی کی ہے۔ کیو ٹرمینل  انطالیہ  کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق اس سال دنیا کے کئی حصوں سے دیوہیکل کروز جہاز انطالیہ کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوئے ہیں۔ لگژری بحری جہازوں کی میزبانی مزید پڑھیں

روس: پوتن۔ النہیان ملاقات، پیٹرول مارکیٹ کے حالات پر غور

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ایجنڈے کے موضوعات اور پیٹرول مارکیٹ کے حالات پر غور کیا گیا۔ مذاکرات  میں، پیٹرول برآمد کنندگان کی تنظیم ‘اوپیک’ اور مزید پڑھیں

لیبیا: یونان بحران کو موقعے میں بدلنا چاہتا ہے لیکن ہم اپنے بحری اختیارات کا مکمل دفاع کریں گے

لیبیا نے جزیرہ گیریت کے جنوب میں سسمک تحقیقی کاروائیوں کی وجہ سے یونان کی مذمت کی ہے۔ لیبیا وزارت خارجہ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ یونان اپنے ملکی بحران کو موقعے میں تبدیل کر کے متنازع علاقوں میں سسمک تحقیقات کے لئے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ سمجھوتے کر رہا مزید پڑھیں