پرتگال: ملک بھر میں طوفانی بارشیں، ایک عورت ہلاک

پرتگال کے دارالحکومت لزبون سمیت ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک ہو گئی اور جگہ جگہ برساتی پانی جمع ہو گیا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان دارالحکومت لزبون کے جنوبی علاقے الگاروے  کو پہنچا ہے۔ لزبون کے جوار میں واقع ایلگس نامی آبادی میں ایک عمر رسیدہ مزید پڑھیں

روسی حملوں پر بہت شور مچایا جا رہا ہے لیکن یہ شور شرابہ روسی فوج کو روک نہیں سکے گا: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پر روسی حملوں پر بہت شور مچایا جا رہا ہے۔ کریملن پیلس میں "وطن کے ہیرو” نامی پروگرام سے خطاب میں صدر پوتن نے  تمغوں کے حقدار روسی فوجیوں کے ساتھ ملاقات کی۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے روس  کے مزید پڑھیں

امریکہ  کے دفاعی بجٹ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے فنڈ میں کٹوتی

امریکہ  کے دفاعی بجٹ جس سے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کو بھی فائدہ پہنچے گا  اس فنڈ سے 18 ملین ڈالر کی کٹوتی کی گئی  ہے۔ نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن قانون (این ڈی اے اے) کے مسودے میں، جس میں امریکا کا 2023 کا دفاعی بجٹ شامل ہے اور اسے ایوان نمائندگان میں منظور مزید پڑھیں