چین نے سائنسی تجربات اور سطح زمین کے تفصیلی مشاہدے کے لئے ڈیزائن کردہ 2 ‘شی یان’ مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیج دئیے ہیں۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق صحرائے گوبی میں واقع سیٹلائٹ مرکز’ جی چوین’ سے لانگ مارچ ۔4 سی کے ذریعے ‘شی یان۔20 اے’ اور ‘شی یان۔20 بی’ سیٹلائٹوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ۔، صنعتی پیدوار انڈکس میں اضافہ
ماہ اکتوبر میں صنعتی پیدوار میں 2٫4 فیصد جبکہ سالانہ طور پر 2٫5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ترک محکمہ شماریات نے ماہ اکتوبر کے حوالے سے صنعتی پیدوار انڈکس کے نتائج کو آشکار کیا ہے۔ اس کے مطابق اکتوبر میں صنعتی پیداوار انڈیکس میں پچھلے سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.5 فیصد مزید پڑھیں
ہم فن لینڈ اور ترکیہ کے ساتھ موجود یاددااشت کی اہمیت سمجھتے ہیں: کرسٹرسن
سویڈش زیراعظم اولف کرسٹرسن نے کہا ہے کہ نیٹو کی رکنیت کے لیے ترکیہ اور فن لینڈ کے ساتھ طے شدہ یادداشت کی شرائط کوہم سنجیدہ لے رہے ہیں۔ کرسٹرسن نے منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ سویڈن کی نئی دفاعی پالیسیوں کا اہم نکتہ نیٹو رکنیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن مزید پڑھیں
صدر زلنسکی کی روس سے اپیل: کرسمس کے دنوں میں فوجی یونٹیں پیچھے ہٹائی جائیں
یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے روس سے اپیل کی ہے کہ کرسمس کے دنوں میں، یوکرینی زمین سے، فوجی یونٹیں پیچھے ہٹائی جائیں۔ زلنسکی نے جرمنی کی ٹرم چئیر مین شپ میں اور جی۔7 ممالک کے سربراہان کی شرکت سے منعقدہ آن لائن اجلاس میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس سے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں لگادیں،ریڈیو اور ٹیلی ویژن بھی شامل
یورپی یونین نے تہران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں ایران کے مزید بیس افراد اور اداروں کو شامل کر لیا ہے جبکہ ایرانی ریڈیو اور ٹی وی کارپوریشن بھی پابندی کی زد میں آگئے ہیں۔ یورپی یونین وزرائے خارجہ کے اجلا س کے بعد ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی پابندیاں ایران میں حالیہ مزید پڑھیں
چینیوں کے ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے: داعش
افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز چینیوں کے مقیم ہوٹل پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کرلی ہے دہشتگرد تنظیم داعش نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ کابل کے علاقے شہرِ نو میں چینیوں کے ہوٹل پر حملہ ہم نے کیا ہے۔ دریں اثنا، کابل کے ایمرجنسی ہسپتال کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
بھارتی اور چینی فوج میں جھڑپ،زخمی فوجیوں کی اطلاع
بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں چینی اور بھارتی فوجیوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ بھارتی اے این آئی نیوز کے مطابق، جھڑپوں میں کئی چینی اور کئی بھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ جھڑپیں نو دسمبر سے شروع ہوئیں، اس خبر پر تاحال چینی اور بھارتی وزارت خارجہ نے کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ مزید پڑھیں
یمن: اسکول پر بم حملہ، ایک بچہ ہلاک 3 زخمی
یمن کے ضلع حجہ میں ایک اسکول پر ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک ا ور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ یمن حکومت سے منسلک نیوز سائٹ ‘سیورا نیٹ’ نے مقامی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ ضلع حجہ کی تحصیل حیران کے گاوں دیر کے جوار میں واقع مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی کی فلم 'پوتا' نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا
احمد طوق اولو کی ہدایت کاری میں ٹی آر ٹی کی مشترکہ پیشکش "پوتا” کو وینزویلا میں اس سال 8 ویں دفعہ منعقدہ فلم فیسٹیول "شوڈاڈ گویایان” میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ موضوع سے متعلق جاری کئے گئے بیان کے مطابق فیسٹیول میں 11 کیٹیگریوں میں 36 ممالک سے 116 فلموں نے مزید پڑھیں
شمالی عراق میں آپریشن،8 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے آٹھ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق،متینہ کے علاقے میں ان دہشتگردوں کا پتہ لگاتے ہوئے ترک فضائیہ نے کاروائی کی اور اُن کا صفایا کر دیا ۔ بیان میں مزید کہا گیاہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رکھے مزید پڑھیں