امریکی مرکزی بینک فیڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ فیڈ نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ شرح سود میں اضافے سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین نے ملٹری انٹیلی جنس سیٹلائٹیں خلاء میں بھیج دیں
چین نے ریموٹ سینسنگ صلاحیت کی حامل "یاوگان” ملٹری انٹیلی جنس سیٹلائٹیں خلاء میں بھیج دی ہیں۔ چین کی خبر رساں ایجنسی شین خوا کے مطابق 3 عدد "یاوگان۔36” سیٹلائٹوں کو "لانگ مارچ2D ” راکٹ کے ساتھ صوبہ’ سیچووان’ کے ‘شی چنگ ‘سیٹلائٹ مرکز سے خلاء میں بھیج دیا گیا ہے۔ خلاء میں جانے کے مزید پڑھیں
مشرقی تائیوان میں زلزلہ،شدت 6٫2 تھی
تائیوان میں چھ اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ سسمولوجی مرکز کے مطابق، اس زلزلے کا مرکز تائیوان کے مشرقی علاقے میں 29 اعشاریہ 1 کلومیٹر دور ہوالیان شہر کے قریب تھا۔ یہ زلزلہ زیر سمندر 5٫7 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے جس کے جھٹکے ہوا لیان کے علاوہ تائی پے میں بھی محسوس کیے گئے مزید پڑھیں
ٹیسلا نے، 3،58 ڈالر مالیت کے، حصص فروخت کر دئیے
برقی گاڑیوں کی کمپنی ‘ٹیسلا’ کے منتظمِ اعلٰی ‘ایلن مسک’ نے رواں ہفتے میں ٹیسلا کے مزید، 3،58 بلین ڈالر مالیت کے، حصص فروخت کر دئیے ہیں۔ ٹیسلا کی طرف سے، امریکن حصص اور اسٹاک ایکسچینج کمیشن SEC کے لئے، جاری کردہ بیان کے مطابق مسک نے کمپنی کے 22 ملین حصص فروخت کر دئیے مزید پڑھیں
ایران اور روس کے درمیان خلائی صنعت میں تعاون کا سمجھوتہ طے پا گیا
ایران اور روس کے درمیان خلائی صنعت میں تعاون کے فروغ کے لئے میمورنڈم پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق ایران کے جزیرہ کِش میں منعقدہ بین الاقوامی ہوا بازی میلے کے دوران ایران خلائی ایجنسی کے اور روس خلائی ایجنسی ‘روس کوسموس’ کے حکام نے مزید پڑھیں
ایران نے خلیج بصرہ میں ایک ٹینکر کوعملے سمیت پکڑ لیا
ایران نے خلیج بصرہ میں غِر قانونی خام تیل سے لدے ٹِنکر اور اس پر سوار عملے کے بارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق، صوبہ ہر مزگان کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلیج بصرہ کے جزیرے قشم کے قریب غیر قانونی خام تیل مزید پڑھیں
جنرل (ر) قمر باجوہ کی سابق چیف جسٹس سے ملاقات کی اندرونی کہانی
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سےپیر کے روز ہونے والی ایک گھنٹہ طویل ملاقات کی اندورونی کہانی سامنے آگئی۔ پیر کے روز ٹویٹر پر یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ سابق چیف جسٹس اور سابق آرمی چیف کی ملاقات جسٹس میاں ثاقب نثار کی رہائش گاہ مزید پڑھیں
ایک بار پھر افغان فورسز کی پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ
افغانستان کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی شہری آبادی کونشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ڈپٹی کمشنر حمید زہری کے مطابق چمن میں افغانستان کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی پر گولے فائر کیے مزید پڑھیں
فیض حمید اب ‘کھل’ کر سیاست کریں گے
لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ اب وہ ‘کھل’ کر سیاست کریں گے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنےمقامی علاقے میں ایک ڈیرے پرمنعقد ہونے والی سیاسی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں
ڈالر سمگلنگ کے نت نئے طریقے، واقعات میں اضافے کی وجوہات کیا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed