کیا مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں؟

ایک طرف سوشل میڈیا کی ٹیموں کو نئے سرے سے ترتیب دیا جا رہا ہے تو دوسری طرف پارٹی ورکرز سے رابطہ مہم اور وفاقی حکومت میں بھی وزرا کو نئے ٹاسک دیے جا رہے ہیں اور نئے گول سیٹ ہو رہے ہیں۔ اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم مزید پڑھیں

جرمنی: میگا ایکواریئم ایک لمحے میں پھٹ گیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں 1500 مچھلیوں پر مشتمل، 16 میٹر بلند اور 11،5 میٹر قطر والا میگا ایکواریئم ایک لمحے میں پھٹ گیا۔ برلن پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح، سیلنڈر کی شکل کا، "سی لائف” نامی ایکواریئم تا حال نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک دھماکے کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکیہ: دیار بکر میں بم دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی

ترکیہ کے ضلع دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسپیشل پولیس فورس کی گاڑی دیار بکر ماردین شاہراہ پر ‘یشیل وادی محلّے’ سے گزر رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع موصول ہونے پر کثیر تعداد میں صحت کے عملے مزید پڑھیں

ترکیہ: حملہ کرنے والوں کو اس کا بدل چُکانا پڑے گا

ترکیہ کے ضلع دیار بکر میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گیا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب اسپیشل پولیس فورس کی گاڑی دیار بکر ماردین شاہراہ پر ‘یشیل وادی محلّے’ سے گزر رہی تھی۔ حکومتی اراکین نے اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں