امریکہ: سال رواں کے دوران 6301آتشیں اسلحہ ہوائی اڈوں پر پکڑا گیا

رواں سال امریکی ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ضبط کیے گئے آتشین اسلحے کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دسمبر کے وسط تک امریکی  ہوائی اڈوں پر مسافروں سے ضبط کیے گئے آتشیں اسلحے کی تعداد 6301  ہوچکی ہے جن میں سے 88 فیصد اسلحہ بھرا ہوا تھا۔ ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن  حکام کا کہنا مزید پڑھیں

مولانا رومی کا 749واں یوم وصال،صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہےکہ  مولانا رومی  کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ہم  ہرزبان و مذہب اور نسل کے لوگوں کی مدد کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔  صدر ایردوان نے ترک۔اسلام  مفکر مولانا جلال الدین محمد رومی کے 749 ویں یوم وصال کی مناسبت سے ایک  پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

عالمی کپ کا فائنل،صدر ایردوان میچ دیکھنے دوحہ جائیں گے

صدر رجب طیب ایردوان عالمی کپ فٹبال کا فائنل دیکھنے کےلیے آج قطر روانہ ہونگے۔ صدر ایردوان کو اس سلسلے میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت ملی تھی جس پر وہ یہ مقابلہ دیکھنے آج دوحہ روانہ ہونگے۔ عالمی کپ کا فائنل آج فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائے گا۔

’عمران خان استعفے دو اور جان چھوڑو‘

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کے23 دسمبر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر پاکستان پیپلز  پارٹی  رہنماوں کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی پی پی کے سینئر رہنما سعید غنی نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا  ہے کہ عمران خان تاریخ پر تاریخ ، تاریخ پر تاریخ مت دو، استعفے دو اور مزید پڑھیں

‘گورنر راج سے بہتر ہے مارشل لا لگا دیں’

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ایک غیر مقبول حکومت الیکشن سے فرار اختیار کر رہی ہے۔ الیکشن سے بچنے کے لئے گورنر راج لگانے سے بہتر ہے ملک میں مارشل لاء لگا دیں۔ سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ تحریک انصاف کا منشور انصاف کی برابری ہے۔ مزید پڑھیں

صدر پوتن کا مشترکہ جنگی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

روسی صدر ولادمیر پوتن نے یوکرین کی جنگ میں شامل فوجی یونٹوں کا انتظام سنبھالنے والے مشترکہ ہیڈ کوارٹر   کا  معائنہ کیا۔   روسی صدارتی محل کریملن سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پوتن نے یوکرین میں ’خصوصی فوجی آپریشن‘ میں حصہ لینے والے فوجی یونٹوں کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر مزید پڑھیں

یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خوراک کے عالمی بحران کے حل کے لیے ترکیہ کے تعاون سے کیے گئے اناج کی ترسیل کے مزید پڑھیں