ہالینڈ کے وزیراعظم مارک رُٹ نے آج ہالینڈ میں جاری رکھی گئی غلامی پر معافی طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم نےایک تقریر کے دوران کہا کہ ہالینڈ کے غلامی کو بڑھاوا دینے کے تاریخی کردار اور آج تک موجود اثرات پر ہم معافی مانگتے ہیں ، اس کی وجہ ملک کے اس نو آبادیاتی نظام کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری رہے گی: گٹرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس نے کہا ہے کہ زمانہ قریب میں روس اور یوکرین کے درمیان موئثر امن مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ گٹرس نے امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ "میرے خیال میں روس اور یوکرین کے درمیان عسکری جھڑپیں مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترک مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو موئثر اور مصّمم شکل میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عراق کے مزید پڑھیں
امریکہ میں 6،4 کی شدت سے زلزلہ
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں 6،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکہ جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں فرنڈیل کے علاقے میں تھا۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 25 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
‘پرویز الہیٰ بند گلی میں، فیصلہ لینا مشکل ہو گیا’
پرویز الہیٰ اور عمران خان کا اتحاد ختم ہو گیا ہے۔ مستقبل کی سیاست میں ان کے اتحاد کا کوئی امکان نہیں ہے۔ جو باتیں پرویز الہیٰ نے اپنے انٹرویو میں کر دی ہیں اس کے بعد کوئی گنجائش نہیں رہی۔ شہباز شریف کے بارے میں گفتگو کر کے پرویز الہیٰ نے اپنے لیے حالات مزید پڑھیں
پاکستان میں ساڑھے تین ماہ میں 173 دہشتگرد حملے، رپورٹ سامنے آگئی
حکومت اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ بندی کا معاہدہ گزشتہ ماہ تب ختم ہو گیا جب کالعدم تنظیم نے 16 نومبر کو خیبر پختونخواہ کے شہر لکی مروت میں پولیس پر تین حملوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ مجموعی طور پر ساڑھے تین ماہ میں 173 مزید پڑھیں
2018 میں جنرل (ر) باجوہ نے RTS بٹھایا تاکہ ہماری کمزور حکومت بنے؛ عالیہ حمزہ ملک
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ ملک نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے 2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس بٹھایا تا کہ ہماری کمزور حکومت بنے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار چینل 24 کے ایک پروگرام میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں آر ٹی مزید پڑھیں
سماجی و مذہبی رہنما قاری فیض اللہ کی جانب سے سالانہ تقریب تقسیم انعامات اور اقرا ایوارڈ کاانعقاد
معروف سماجی اور مذہبی رہنماء قاری فیض اللہ کی جانب سے چترال کے ہونہار طلبا و طالبات اور خدمت خلق کے جذبے سے سرشار نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد میں حسب روایات اس سال بھی انعامات اور اقرا ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئیر چترال انوار الحق مہمان خصوصی تھے۔ تقریب مزید پڑھیں
چترال کا پسماندہ علاقے ارکروئی میں سرکاری ڈسپنسری دس سالوں سے بند، مریضوں کو مشکلات کا سامنا
تحصیل دروش کے نہایت جنوب میں واقع ارندو روڈ پر آرکروئی گاؤں کے ہزاروں مکین صحت، تعلیم، مواصلات اور دیگر سہولیات سے محروم ہیں۔ اس علاقے میں سابق صوبائی وزیر بہبود آبادی سلیم خان چترالی نے ایک سول ڈسپنسری کیلئے فنڈ فراہم کرکے عمارت تعمیر کروائی مگر دس سال سے ہسپتال کی یہ عمارت بند مزید پڑھیں
آپ سے سائنسی انداز میں گلے ملنے والا روبوٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed