امریکہ: صدر بائڈن کی دعوت پر صدر زلنسکی آج امریکہ کا دورہ کر رہے ہیں

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی آج امریکہ کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائڈن نے امریکہ کے یوکرین کے ساتھ پائیدار تعاون پر زور دینے کے لئے یوکرین کے صدر زلنسکی کو دارالحکومت واشنگٹن  کے دورے مزید پڑھیں

ایک احمق ملنے تک ٹویٹر کی کرسی میں سنبھالوں گا: ایلون مسک

 سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر کے سی ای او ایلون مسک نے کہا ہے کہ کمپنی کے لیے نیا اور احمق سی ای او ملنے تک میں اس کی کرسی سنبھالوں گا۔  مسک نے اپنی ٹویٹ  میں کہا کہ  ٹویٹر کو سنبھالنے کےلیے  اگر کسی  احمق کا انتخاب ہو گیا تو میں فورا استعفی دے دوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: تعلیم کی پابندی حقوقِ نسواں پر ایک بھونڈا حملہ ہے

اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے لڑکیوں کی یونیورسٹی تعلیم کو موقوف کرنے کے فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی قانون کے خلاف ہے۔ اقوام متحدہ  کے ہائی کمیشنر برائے انسانی حقوق  وولکر  ترک نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

ترکیہ: خونی کرسمس میں قتل کئے گئے قبرصی ترکوں کا درد آج بھی تازہ ہے

ترکیہ کے نائب صدر فواد اوکتائے نے، قبرص میں یونانی دہشت گرد تنظیم EOKA  کی طرف سے 21 دسمبر  1963 کو کئے گئے اور "خونی کرسمس” کے نام سے ذہنوں میں نقش، قتل عام میں شہید ہونے والے قبرصی ترکوں کی یاد میں پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کئے گئے پیغام میں مزید پڑھیں

امریکہ: زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک،11 زخمی

امریکہ کی ریاست کیلیوفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں کل 6،4 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمبولٹ ہنگامی حالات ڈائریکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع علاقے فرنڈیل میں 6،4 کی شدت سے زلزلے مزید پڑھیں

پاکستان: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ کے دورے پر ہیں۔ امریکہ میں اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کی۔ پاکستان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے دارالحکومت واشنگٹن میں انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں

ہم اپنے عملے کو خوش آمدید کہتے ہیں: ترکیہ وزارت دفاع

ترکیہ سے انسانی امداد لے جانے اور ترک شہریوں کو ملک سے نکالنے کے لئے  10 ماہ قبل یوکرین جانے  کے بعد فضائی حدود بند ہونے کے وجہ سے بوریس پول ایئر پورٹ پر منتظر کھڑے   دو "A400M” طیارے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ عوام الناس میں "بزرگ یوسف” کے نام سے مشہور مذکورہ طیاروں مزید پڑھیں

روس کے سابق صدر دمتری میدویدف کا ہنگامی دورہ چین اور صدر شی کے ساتھ ملاقات

روس کے سابق صدر اور روس سلامتی کونسل کے حالیہ نائب سربراہ ‘دمتری میدویدف’ نے چین کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ میدویدف نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کے مزید پڑھیں

ترکیہ: طالبان کا فیصلہ افسوسناک اور تشویش انگیز ہے

ترکیہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ افسوسناک اور تشویش انگیز ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے موضوع سے متعلق جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ ہمیں اس فیصلے پر افسوس ہے۔ تعلیم معاشرے کے تمام افراد کا ایک ایسا  بنیادی انسانی حق ہے جس سے کسی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کا دورہ امریکہ بے سود ثابت ہوگا: کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کا دورہ امریکہ بے سود ثابت ہوگا۔  پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران دونیسک میں اضافی دفاعی نظام پہنچانے کے بارے  میں  کہا کہ  صدر پوتین کے مطابق،دونیسک  کی صورتحال کافی مشکل ہے جس کی وجہ سے  روسی امور دفاع مزید پڑھیں