یمن، ترکیہ  اور ترک عوام کے لیے ایک خاص مقام رکھتا ہے: میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے کہا کہ وہ یمن کے ساتھ جلد سے جلد قونصل خانے کے بارے میں  مشاورت کرنا چاہتے ہیں۔ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں اپنے یمنی ہم منصب احمد عواد بن مبارک کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے  کیا۔ چاوش اولو مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا

شمالی شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں  کہا گیا ہے کہ  ترک کمانڈوز نے فرات شیلڈ اور شاخ  زیتون والے علاقوں میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے PKK/YPG کے 3 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن کے وزیر خارجہ انقرہ پہنچ گئے

سویڈن کے وزیر خارجہ ‘ٹوبیاس بِل اسٹروم’ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، دارالحکومت انقرہ میں مہمان وزیر کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔ سویڈن، جنوری 2023 میں یورپی یونین کا ٹرم چئیر مین بن رہا ہے  لہٰذا مذاکرات مزید پڑھیں

ترکیہ: سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم میں اضافہ ہمارے لئے نہایت اطمینان بخش ہے

رواں سال کے جنوری ۔ اکتوبردورانیے میں ترکیہ کے سعودی عرب کے ساتھ تجارتی حجم میں 4،3 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا  ہے۔ ترکیہ کے وزیر خزانہ نور الدین نباتی نے استنبول میں ‘ترکیہ۔سعودی عرب تجارت و سرمایہ کاری فورم’ سے خطاب کیا۔ نباتی نے کہا ہے کہ ” 2021 میں سعودی عرب کے ساتھ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: ہمیں چین میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں پر تشویش ہے

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ایڈہینم گبرائسس نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں چین میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں پر ہمیں تشویش کا سامنا ہے۔ سویڈن میں تنظیم کے جنیوا مرکز میں سال 2022 کی آخری پریس کانفرنس سے خطاب میں گبرائسس نے حالیہ مہینوں میں چین میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں مزید پڑھیں

دہشت گردی کا بوسیدہ سیناریو اب کسی کام نہیں آئے گا: ایردوان

ترکیہ کے صدر جب طیب ایردوان نے دہشت گرد تنظیموں کے مدد گار حلقوں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ "بعض حلقے ابھی تک ہماری حدود کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ یہ حلقے دہشت گرد تنظیموں کوہمارے اوپر مسلط کر کے ماضی کو دوہرانے کے خواہش مند ہیں لیکن حقیقت مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن ابھی تک فیتو اراکین کے لئے ایک جاذب مرکز بنا ہوا ہے

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ سویڈن، فیتو دہشتگرد تنظیم کے اراکین کے لئے ایک جاذب مقام کی حیثیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ وزیر خارجہ چاوش اولو نے انقرہ کے دورے پر موجود سویڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بِل اسٹروم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس سے خطاب میں سویڈن مزید پڑھیں

‘ عمران خان کی گرفتاری کا امکان ہے’

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا۔ اب وہ وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے۔ گورنر کی جانب سے انہیں آج ہی  ڈی نوٹیفائی کیا جانا چاہیے۔ عمران خان کی گرفتاری کے امکانات بھی موجود ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں

‘کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے’

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ہماری ریڈلائن ہے، ہم اس کے خلاف ایکشن لے رہے ہیں اور مزید بھی لیں گے۔ بدھ کو واشنگٹن میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افغان طالبان کو مزید پڑھیں

‘عمران خان نے اپنی پوزیشن کی بنیاد پر خواتین کا فائدہ اٹھایا’

صحافی اسد علی طور نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ذاتی اور سیاسی زندگی کو مکس کیا ہےاور وہ اپنی پوزیشن کی بنیاد پر اپنی ماتحت خواتین کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ صحافی اسد ظور نے اپنے یوٹیوب چینل پر وی- لاگ میں بتایا کہ عمران خان نے اپنی پوزیشن  کا استعمال کیا کہ ایک مزید پڑھیں