لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔ عدالت نے گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ پرویز الٰہی ایک بار پھر سے وزیراعلیٰ کے عہدے پر برآجمان ہو گئے ہیں۔ عدالت کی جانب مزید پڑھیں

پرویز الٰہی پنجاب کے وزیراعلٰی رہیں گے یا نہیں، کنفیوژن برقرار

تحریک انصاف نے گورنر پر دباؤ بڑھانے کے لیے آج شام گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ وفاقی حکومت نے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کر دی ہے۔ رات گئے وفاقی حکومت نے نیا آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو تعینات کر دیا۔ اس سے قبل آئی جی فیصل مزید پڑھیں

‘غیر ملکی بمبار نے پولیس کے روکنے پر خود کو اڑا لیا’

اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ آج صبح وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر آئی 10 میں ہونے والے دھماکے میں غیر ملکی خودکش بمبار ملوث تھا۔ نیا دور کے سینئر صحافی وقاص علی نے بتایا ہے کہ ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس سہیل ظفر چٹھہ نے واقعہ کے بعد  میڈیا کے ساتھ ابتدائی معلومت مزید پڑھیں