قومی اور  مقامی وسائل سے  تیار کردہ  بائراکتار آقنجی ڈران کا کامیاب تجربہ

قومی اور  مقامی وسائل سے  تیار کردہ  بائراکتار آقنجی ڈران   نیو جنریشن گائیڈنس کٹ کے ساتھ ٹیسٹ فائر میں انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا ہے۔ بائراکتار آقنجی ڈران    کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ نئے گولہ بارود اور نظاموں کا انضمام، جسے قومی اور مقامی وسائل سے بائیکار مزید پڑھیں

سن 2022  کے 11 ماہ میں 42 ملین 164 ہزار 954 غیر ملکی سیاح ترکیہ تشریف لائے

سن 2022  کے 11 ماہ میں 42 ملین 164 ہزار 954 غیر ملکی سیاح ترکیہ تشریف لائے ہیں۔ وزارت ثقافت و سیاحت نے سیاحت کے اعدادوشمار کا اعلان کیا ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کے جنوری تا نومبر 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 42 ملین 164 ہزار 954 غیر ملکیوں نے ترکیہ کا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم سےسویڈن میں دہشت گردانہ سرگرمیاں جرم تصور ہوگا:وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم

سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے کہا کہ کی جانے والی  آئینی ترمیم  کی وجہ سے  آئنندہ ملک میں  دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا پرچار کرنا اور ان کے جھنڈے لہرانا بھی جرم تصور کیا جائے گا۔ بلسٹروم نے ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ ٹرپل میمورنڈم کے دائرہ مزید پڑھیں

بچے ایک بار پھر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نشانے پر

بچے ایک بار پھر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نشانے پر ہیں… شام میں شہریوں کے خلاف حقوق کی خلاف ورزیوں کی دستاویز  تیار  کرتے ہوئے، شام کے انسانی حقوق کے نیٹ ورک نے اعلان کیا کہ دہشت گرد تنظیم PKK/YPG نے ایک بار پھر حلب میں ایک لڑکی کو اغوا کر لیا مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ روم میں یونانی قبرصی انتظامیہ کے یکطرفہ اقدامات کی مخالفت جاری رہے گی

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ  مشرقی بحیرہ روم میں یونانی قبرصی انتظامیہ  کی یکطرفہ سرگرمیوں کے خلاف ضروری اقدامات کرتے رہیں گے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی وزارت خارجہ کے تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ Eni-Total کمپنیوں کی شراکت داری نے نام نہاد Exclusive Economic Zone (MEB) کے پارسل مزید پڑھیں

ہم واشنگٹن  اچھے نتائج کے ساتھ  واپس آرہے ہیں: صدر ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ کے ساتھ اپنے رابطوں کے بارے میں کہا کہ "ہم واشنگٹن  اچھے نتائج کے ساتھ  واپس آرہے ہیں۔ زیلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام امریکہ کے دورے کے بعد اپنے ملک واپس جاتے ہوئے  قوم کے نام جاری کیا ہے ۔ زیلینسکی نے  کہا کہ ہم واشنگٹن سے  اچھے مزید پڑھیں

جاپان میں شدید برفباری، 8 افراد ہلاک 45 زخمی

جاپان کے مختلف علاقوں میں  شدید برفباری سے ہونے والے حادثات میں  8 افراد ہلاک جبکہ 45 زخمی ہو گئے۔ سرکاری  ٹیلی ویژن NHK کے  مطابق  اختتام الہفتہ سے ابتک شمالی اور مغربی صوبوں میں مؤثر  برفباری  نے  روزہ مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ آفات ایجنسی   کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید ہوا ہے جبکہ زخمی اہلکاروں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

روسی توانائی کمپنی گازپروم ترکیہ میں گیس سنٹر تعمیر کرنے میں سرگرم عمل ہے: الیگزینڈر نوواک

روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا کہ روسی توانائی کمپنی Gazprom ترکیہ میں گیس سنٹر کے قایم کے لیے  ترک حکام کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار  ایک روسی چینل کو ایجنڈے پر بیان  دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ  روسی گیس سستی ہے اور طلب مزید پڑھیں