‘متنازع ٹویٹس مَیں نے نہیں کیں’، اعظم سواتی کا یوٹرن

اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘متنازع ٹویٹس مَیں نے نہیں کیں’۔ متنازع ٹویٹس کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام ہائی کورٹ میں دائر درخواست ضمانت مزید پڑھیں

نوآبادیاتی ماضی کامقابلہ کرنےکی جسارت نہ کرنےوالے کس منہ سےہمیں انسانی حقوق کادرتس دیتے ہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جو لوگ اپنے نوآبادیاتی ماضی کا مقابلہ کرنے کی جسارت نہ دکھانے والے  جب بھی منہ کھولتے ہیں انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  استنبول دولما باہچے  محل  میں منعقدہ اسلامی عالمی آئینی عدلیہ کانفرنس کی افتتاحی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر عوام کو خبردار کر دیا

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے چین   میں  خطرے کی گھنٹیاں بجانے والے  کورونا  کیسسز  کے بعد بھارتی عوام کو  وبا کی کسی نئی لہر کے پیش نظر  خبر دار کرتے ہوئے حفاظتی تدابیر میں  سختی لانے اور  دوبارہ سے ماسک پہننے کی  اپیل کی ہے۔ مودی نے اپنے کل کے اجلاس میں   کووڈ۔19 کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ شام میں دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ کو پوری عزم کے ساتھ جاری رکھے گا۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں، چاووش اولو اور بلنکن مزید پڑھیں

اب کسی کو آذربائیجان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں ہوگی: وزیر قومی دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا کہ اب سے وہ کسی کو آذربائیجان کی فوج کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ترکوں کی دھاک  علاقے کی طاقتوں پر بیٹھ چکی ہے۔ انقرہ میں آذربائیجان کے سفارتخانے کے زیر اہتمام وزارت قومی دفاع اور مزید پڑھیں