پی ٹی آئی ارکان کراچی پہنچ گئے، نمبر بند؛ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں واپس لانے کا فیصلہ

بظاہر تخت پنجاب کی جنگ عدالتوں میں لڑی جا رہی ہے اور ایسا ہو کے ہی رہنا تھا کیونکہ پچھلے معرکہ میں عدالتوں نے آئین سے ماورا جا کر تمام فریقین کو یہ پیغام دیا تھا کہ وہ بھی اس سیاسی لڑائی میں باقاعدہ بڑے حصہ دار ہیں اور ان کی منشا اگر شامل نہ مزید پڑھیں

اعتماد کے ووٹ کی خرید و فروخت کے لئے ارکان اسمبلی کو 2، 2 ارب کی پیشکش کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنی ہے تو اعتماد کا ووٹ لیکر توڑیں. اعتماد کے ووٹ کے لیے یہ لوگوں کو پیسے اور فنڈز کا لالچ دے رہے ہیں. ارکان اسمبلی کو 2،2 ارب روپے کی پیشکش کی جا رہی ہے. وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خواجہ مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ کی آصف زرداری سے ڈیل’، عمران خان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ انہوں نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

‘الیکشن پیشگوئی سے نہیں ہوتے’، مریم اورنگزیب کا عمران خان کو کرارا جواب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن کے حوالے سے کی گئی پیشگوئی پر رد عمل سامنے آگیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن پیشگوئیوں سے نہیں آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان نے انتخابات کی مارچ اور مزید پڑھیں

جھوٹ کی فیکٹریوں کا ‘مال’ اور ‘یرغمالی’ چیف سیکرٹری

گزشتہ روز سے پاکستان تحریک انصاف کی سیئنیر قیادت کی جانب سے بار بار یہ دہرایا جا رہا ہے کہ 22 دسمبر کی رات چیف سیکریڑی پنجاب کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفیائی کرنے کا نوٹیفیکشن دراصل انہیں یرغمال بنا کر دھونس سے جاری کروایا گیا تھا۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔ مزید پڑھیں