جنرل باجوہ نے زرداری سے ڈیل کررکھی تھی، عمران خان کا الزام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔ صوبائی دارالحکومت میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ آخری ایک سال میں پتا چلا کہ جنرل (ر) باجوہ احتساب چاہتے ہی نہیں۔ مزید پڑھیں

ترکیہ،   "ایرین  محاصرہ  موسم حزاں۔ موسم سرما ۔18 "آپریشن شروع

ترک شہروں دیار بکر ، بن گیول ، مُش اور باتمان میں  "ایرین  محاصرہ  موسم حزاں۔ موسم سرما ۔18 "آپریشن  شروع کر دیا گیا ہے۔  وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے  دیارِ بکر کی تحصیل  لیجے   کے نواحی علاقوں میں گورنر آئدن  ارسلان  فوجی اڈے   کا معائنہ کرتے ہوئے یہاں پر اپنے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

مراکش، رواں سال میں 32 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری

رواں سال مراکش  میں   غیر قانونی طریقوں سے براستہ  بحیرہ روم خطہ یورپ کو جانے کی کوشش میں ہونے والے  32  ہزار سے زائد  غیر قانونی  مہاجرین  پکڑے گئے ۔ مراکش کی  ڈائریکٹریٹ جنرل نیشنل سیکیورٹی کی سال 2022 کے لیے غیر قانونی نقل مکانی کی کارروائیوں پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، سیکیورٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 5 فلسطینی زخمی

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف مظاہروں میں مداخلت کرتے ہوئے 5 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے کالکیہ کے مشرق میں کیفر قدوم اور نبلوس کے قصبوں Usarin، Beit Decen اور Beitta میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں مداخلت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان، دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث 7 دہشت گرد پکڑے گئے

دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے کے حساس شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ  رواں ہفتے مختلف شہروں میں 443 کومبنگ آپریشن کیے گئے مزید پڑھیں

امریکہ، مالی سال 2023 کے لیے 1٫7 ٹریلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے مالی سال 2023 کے لیے 1.7 ٹریلین ڈالر کے بجٹ بل کی منظوری دے دی ہے۔ 30 ستمبر 2023مالی سال  کے اختتام تک  امریکی وفاقی حکومت کی مالی معاونت کے لیے بجٹ بل 201 کے مقابلے میں 225 ووٹوں سے منظور ہوا۔ بجٹ بل دستخط کے لیے صدر جو بائیڈن کو مزید پڑھیں

اسلام آباد سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خود کش دھماکے  کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا  فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی  اسلام آباد کی سفارش پر پولیس حکام نے آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کی تفتیش کے لیے 8 رکنی جے آئی ٹی بنانے کا مزید پڑھیں