صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین التون نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے سیاسی ملازمت کے اشتہار پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ روئٹرز کی جانب سے ترکیہ کے دفتر کے لیے سیاسی ملازمت کے اشتہار کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان دیتے ہوئے التون نے کہا کہ ایسا لگتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روس، سائبیریا کے ایک نرسنگ ہاوس میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک
روس کے علاقے سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک نجی نرسنگ ہوم میں لگنے والی آگ سے 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ روسی طاس نیوز ایجنسی کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے حکام کے حوالے سے خبر کے مطابق کیمے روف شہر کی دو منزلہ عمارت میں تاحال تعین نہ ہو سکنے والے مزید پڑھیں
امریکی صدر بائیڈن کی لیبیا کے استحکام اور خوشحالی کی حمایت
متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ لیبیا کے عوام کے مستحکم، جمہوری اور خوشحال مستقبل کے حصول کے لیے حمایت وتعاون جاری رکھیں گے۔ لیبیائی صدارتی کونسل کے میڈیا آفس کے تحریری بیان کے مطابق بائیڈن نے لیبیا کی آزادی کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے لیبیا ئی صدارتی کونسل کے مزید پڑھیں
"تیسری بین الاقوامی زیرو ویسٹ سمٹ اینڈ ایوارڈ تقریب" میں ترک خاتون اول کا با معنی خطاب
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر "تیسری بین الاقوامی زیرو ویسٹ سمٹ اینڈ ایوارڈ تقریب” کے بارے میں ایک پوسٹ جاری کی۔ خاتون ِاول ایردوان نے ماحول دوست لائف ماڈل کے پہلے قدم زیرو ویسٹ موومنٹ کے 5 سال پورے ہونے پر ُپر ہیجان ہونے کا اظہار مزید پڑھیں
ہم نے روسی فوج کے جنگی محاذ پر ارادوں کو بھانپ لیا ہے، صدر زیلنسکی
یوکرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم نے روسی فوج کے جنگی محاذ پر ارادوں کو بھانپ لیا ہے اور ہم اس کے مطابق جوابی کاروائی کریں گے۔ ٹیلی گرام کے ذریعے اپنے ویڈیو پیغام میں جنگ کی تازہ صورتحال پر اپنے جائزے پیش کرنے والے زیلنسکی نے بتایا کہ انہوں نے مزید پڑھیں
وزیرِ دفاع خلوصی آقار کا سال 2022 کے حوالے سے عسکری جائزہ
وزیردفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک شمالی عراق اور شام میں مجموعی طور پر 3,982 دہشت گردوں کو بے اثر کیا گیا ہے۔ خلوصی آقار نے وزارت کی سالانہ سرگرمیوں کے بارے میں پریس تنظیموں کے انقرہ کے نمائندوں کو آگاہی کرائی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ سے پنجاب کی صورتحال پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا
وفاقی وزیر داخہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کی موجودہ صورتحال پرسپریم کورٹ ازخود نوٹس لے تا کہ پنجاب میں سیاسی استحکام لانے میں مدد مل سکے لاہور میں خواجہ سعد رفیق اور طارق بشیر چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر اسمبلیاں کسی مزید پڑھیں
چیف سیکرٹری پنجاب یرغمال؟ یہ پی ٹی آئی کی ‘جھوٹ کی فیکٹریوں کا مال ہے’، سینیئر بیوروکریٹ پھٹ پڑے
گذشتہ روز سے پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر قیادت کی جانب سے بار بار یہ دہرایا جا رہا ہے کہ 22 دسمبر کی رات چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن دراصل انہیں یرغمال بنا کر دھونس سے جاری کروایا گیا تھا۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس مزید پڑھیں
‘پرویز الٰہی اربوں روپے کے کام نمٹانے کے بعد اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، موقع عدالت نے فراہم کیا’
یہ جو کل عدالت کا فیصلہ آیا ہے یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے۔ بیان حلفی اس لئے لیا گیا ہے کہ گورنر نے وزیر اعلیٰ کو ڈی-نوٹیفائی کر دیا تھا اور اگرعدالت بیان حلفی نہ لیتی تو پرویز الٰہی کے پاس اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اختیار رہتا۔ یہ کہنا ہے ماہرِ قانون رضا رحمان مزید پڑھیں
پنجاب دھند کی لپیٹ میں، دوران سفر کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں؟
بھیگا بھیگا سا دسمبر ہے۔۔۔۔ مگر گذشتہ چند برسوں سے موسمیاتی تبدیلی کے باعث یہ مصرع اب تبدیل ہو کر دھندلا دھندلا سا دسمبر بن چکا ہے کیونکہ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں برس دسمبر کے آخری ہفتے میں بھی بارشوں کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔ اس دھند کے باعث نہ صرف موٹر ویز مزید پڑھیں