ترکیہ خطے میں امن کے قیام کے لیے تمام ممالک سے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے: اسپیکر مصطفیٰ   شَن توپ

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ   شَن توپ  نے کہا کہ سعودی عرب سے یمن، لیبیا سے شام تک وسیع جغرافیہ میں قریبی تعاون اور ہم آہنگی پورے خطے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ مصطفیٰ   شَن توپ  نے ان خیالات کا اظہار   دارالحکومت انقرہ میں سعودی عرب کونسل کے سپیکر عبداللہ بن محمد مزید پڑھیں

ترکیہ کا ڈرون پروگرام یونانی ذرائع ابلاغ کے ایجنڈے پر

ترکیہ کا ‘ڈرون طیارہ عنقاء۔3 اور محارب ڈرون قزل الما  طیارہ سسٹم’ یونانی پریس کے ایجنڈے پر آ گئے ہیں۔ روزنامہ خاتمیرینی نے جیٹ موٹر والے محارب ڈرون طیارہ سسٹم قزل الما کی پہلی تجرباتی پرواز  کے بارے میں شائع کردہ خبر میں کہا ہے کہ "بائکار کمپنی  کے پلیٹ فورم سے  بائراکتار TB-2 ڈرون طیارے کے بین مزید پڑھیں

2 سو کروڑ کما کر ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ کامیاب ترین پاکستانی فلم بن گئی

ہدایت کار بلال لاشاری کی پنجابی فلم ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ نے باکس آفس پر اب تک 2 سو کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ یہ اعزازحاصل کرنے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی ہے۔ بلال لاشاری نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم کی اب تک کی آمدنی کے بارے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے کسی پاکستانی پر ویزے کی پابندی نہیں لگائی؛ دفتر خارجہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کسی پاکستانی پر ویزے کی پابندی نہیں لگائی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز بلوچ کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے کسی بھی شہری پر ویزا دینے کی کوئی پابندی عائد نہیں کی اور نہ ہی کسی خلیجی ریاست نے پاکستان مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ کی عمران خان کو مدد؛ ایوانِ صدر کی تردید مبہم، خبر بالکل درست ہے: مظہر عباس’

میں نے صدر عارف علوی سے سوال کیا کہ عمران خان نے اب جنرل باجوہ کے خلاف ایک چارج شیٹ بنا لی ہے کہ جب وہ وزیراعظم تھے تو انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا، اس میں کتنی سچائی ہے۔ اس کے جواب میں صدر مملکت نے جواب دیا کہ 2018 کے سینیٹ الیکشن میں مزید پڑھیں

2018 میں شہبازشریف کے انکار پر اسٹیبلشمنٹ کا ہما عمران خان کے سر پر بیٹھا، حامد میر کا انکشاف

سیئنیرصحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں اسٹبلشمنٹ نے شہبازشریف سے اقتدارمیں آنے کے لیے ‘مائنس ون’ کا مطالبہ کیا تھا جس سے انکار پر ان کی جگہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو اقتدار میں لانے کا فیصلہ کیا ۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حامد میر نے انکشاف کیا کہ مزید پڑھیں

‘جنرل باجوہ نے ثاقب نثار سے عمران خان کا بنی گالا گھر لیگل کروایا تاکہ وہ صادق، امین کہلا سکیں’

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے اگر کسی کو کوئی این آر او دیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے سابق چیف جسٹس کو کہا کہ عمران خان کے بنی گالہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے وارننگ فائر کھول دیا اور جنگی طیارے فضاء میں پہنچ گئے

جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ڈرون طیاروں کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد جنوبی کوریا کی فوج نے وارننگ فائرنگ کی اور جنگی طیارے فضاء میں پہنچ گئے۔ جنوبی کوریا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے چند ڈرون طیارے فضائی مزید پڑھیں

افغانستان: پولیس کی گاڑی پر بم حملہ، پولیس افسر سمیت 3 افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں بم حملے میں ایک پولیس افسر سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالنافی ٹھاکر نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بدخشاں کے مرکزی شہر فیض آباد میں ضلعی پولیس ڈائریکٹر کی گاڑی پر بم مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم پی کے کے نے اس بار پیریس اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا

23 دسمبر کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 3 افراد کی ہلاکت کے بعد ایک مظاہرے کا اہتمام کرنے والی دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں نے دائیں بائیں اندھا دھند حملہ کیا اور راستے میں  گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچایا، جس سے دکانداروں اور آس پاس کے مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا مزید پڑھیں