جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہفتے کے روز ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت جو فاہلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شاہ چارلس کا کرسمس پیغام، مہنگائی سے متعلقہ حصہ مرکزِ توجہ بن گیا
انگلینڈ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی شاہی خاندان کی بھی توجہ کا مرکز بن گئی۔ شاہ چارلس سوئم نے کرسمس کے لئے جاری کردہ خصوصی پیغام میں مہنگائی پر اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ شاہ چارلس سوئم کا یہ کرسمس پیغام تاج و تخت سنبھالنے کے بعد جاری کردہ پہلا پیغام ہے۔ شاہ چارلس نے ونڈسر مزید پڑھیں
سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے متنازع ٹوئٹس سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر ‘جانبدار’ ہونے کی بنیاد پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے درخواست ضمانت کسی دوسرے جج کو منتقل کرنے کی استدعا کی۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم مزید پڑھیں
انتقامی کارروائی، گورنر پنجاب کے حکم پروزیراعلٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والا ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تبدیل
چوہدری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر ان کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب کو تبدیل کردیا ۔ عبدالرؤف مہرکو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جہانزیب کو ان کے موجودہ عہدے سے ہٹا کر ڈپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کردیا مزید پڑھیں
گوادر دھرنے کو 59 دن مکمل، صوبائی حکومت سے مذاکرات ناکام
گوادر میں "حق دو تحریک بلوچستان” کی جانب سے گْوادر پورٹ کے سامنے شہید لالا حمید چوک اور گْوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر دھرنے کو 59 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ مظاہرین نے پچھلے تین دن سے گْوادر پورٹ کو جانے والی سڑک ایکسپریس وے کو بھی دھرنہ دے کر بلاک کیا ہوا ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار میں آنے کے لیے پھر سے اسٹیبلشمنٹ کی مدد لینا چاہتے ہیں، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ان کو یقین ہے کہ عمران خان ایک بار پھر حکومت میں آنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی مدد حاصل کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق اپنے والد خواجہ رفیق کی برسی کے موقع پر مزید پڑھیں
ترکیہ: سعودی عرب مجلسِ شوریٰ کے سربراہ سرکاری دورے پر انقرہ پہنچ گئے
سعودی عرب مجلسِ شوریٰ کے سربراہ عبداللہ بن محمد الشیخ سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ الشیخ نے مجلسِ شوریٰ کے ٹویٹر پیج سے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی و برادرانہ تعلقات پر زور دیا اور کہا ہے کہ یہ دورہ مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریپبلکن ترک پارٹی (CTP) نے 7، نیشنل یونٹی پارٹی (UBP) کو 6، آزاد امیدواروں نے 3، ڈیموکریٹ پارٹی کو 3۔ (ڈی پی) اور کمیونل ڈیموکریسی پارٹی (ٹی ڈی پی) کے پاس ایک ایک میونسپلٹی کی نشست حاصل کی مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔17
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کا طویل ترین پتھر کا پُل ترکیہ میں پایا جاتا ہے؟ ترکیہ کے یونان اور بلغاریہ کے ساتھ سرحدی شہر ایدرنے کے دریا ایرگینے پر 15 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا ‘اوزون کھوپرو’نامی پُل دنیا کے طویل ترین پتھر کے پُل کا عنوان رکھتا ہے۔ ‘اوزون کھوپرو’ مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK کے خلاف اندرونِ ملک اور سرحد پار آپریشن جاری، 2 دہشت گرد غیر فعال
ترکیہ میں اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی پروگرام کے دائرہ کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ آپریشنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم سرما آپریشنوں کا 19 واں آپریشن ضلع شرناک میں شروع کردیا گیا ہے۔ آپریشن میں 470 سکیورٹی اہلکار اور 39 آپریشنل ٹیمیں شامل ہیں۔ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں