امریکہ سمیت مغربی ممالک ترکیہ کی ٹیکنولوجی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مغربی ممالک  بشمول امریکہ دفاعی صنعت میں ترکیہ کی ٹیکنالوجی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ صدر ایردوان نےان خیالات کا اظہار ارضِ روم  میں نوجوانوں سے ملاقات  کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ   ترکیہ  کی صنعت کا فخر مقامی  الیکٹرک کار ٹوگ کی پیداوار جاری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔17

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت سے متعلقہ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے ‘کدو کا مغز اور اس کے فوائد’۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کدو کا مغز ہماری صحت پر کیا اثرات مرتب مزید پڑھیں

استنبول  اسٹاک ایکسچینج BIST انڈیکس میں اضافہ

استنبول  اسٹاک ایکسچینج میں BIST 100 انڈیکس دن کے پہلے نصف میں 5,542.33 پوائنٹس کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ دن کے پہلے نصف میں، BIST 100 انڈیکس میں کل لین دین کا حجم 44.3 بلین لیرا تھا۔ پہلے نصف میں  بینکنگ انڈیکس میں 1.48 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس میں 1.79 مزید پڑھیں

ترکیہ۔لیبیا سمجھوتہ لیبیا کے بحری حقوق کی ضمانت ہے: دبیبہ

لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور لیبیا کے درمیان بحری اختیارات کے سمجھوتے نے بحیرہ روم میں لیبیا کے جہاز رانی اور اقتصادی حقوق کو ضمانت میں لے لیا ہے۔ عبدالحمید نے سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل الحادث کے لئے انٹرویو میں ترکیہ اور لیبیا کے درمیان طے شدہ مزید پڑھیں

گوادر دھرنا 59 روز بعد بھی جاری، صوبائی حکومت سے مذاکرات ناکام ہو گئے

بلوچستان کی ‘حق دو تحریک’ کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے سامنے شہید لالا حمید چوک اور گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پر دھرنے کو 59 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ مظاہرین نے پچھلے تین دن سے گوادر پورٹ کو جانے والی سڑک ایکسپریس وے کو بھی دھرنا دے کر بلاک کیا ہوا ہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   روزنامہ  ینی شفق :”  آقار: فرانسیسی دودھ پلائے ہوئے سانپ ہی ڈسے جانے لگے” فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حملے کے بعد دہشت گرد تنظیم کے حامیوں کے مظاہروں کے حوالے سے وزیر قومی دفاع حلوصی اقار  نے کہا مزید پڑھیں

رونالڈو کو ضائع کیا گیا ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو فٹبال کے ساتھ گہری دلچسپی کی وجہ سے بھی پہچانا جاتا ہے۔  ضلع ارض روم میں نوجوانوں کے ساتھ ملاقات میں ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ‘انتخاب کیا جائے تو آپ کسے چُنیں گے لیونارڈو کو یا میسی کو؟’ جواب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "رونالڈو مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کا پنے امکانات اورصلاحیتوں کی بدولت دنیا کےگنےچنےممالک میں شمارہوتا ہے:  حلوصی آقار

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا ہے کہ  ترک مسلح افواج اپنے امکانات  اور صلاحیتوں  کی بدولت دنیا کی گنی چنی افواج میں شامل ہوتی ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار  غازی انتیپ  کی آزادی کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جرمنی میں "یورپی فیملیز ڈے اور ترک کلچر فیسٹیول

جرمنی میں "یورپی فیملیز ڈے اور ترک کلچر فیسٹیول”  مہمانوں کی میزبانی سے  پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری  ہے۔ جرمنی  کے شہر سٹٹ گارٹ میں سال  کے  آخری دنوں فیسٹویل  جاری ہے۔ بین الاقوامی سول سوسائٹی سپورٹ اینڈ ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور ٹرکش-اسلامک یونین آف ریلیجیئس افیئرز کے زیر اہتمام "یورپی فیملیز ڈے مزید پڑھیں

روس: فوجی بیس پر ڈرون حملہ، 3 فوجی ہلاک

روس وزارت دفاع نے ساراٹوف شہر میں واقع اینگلز فوجی ایئر بیس پر ڈرون حملے میں 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرین کے ڈرون طیارے نے ساراٹوف میں اینگلز عسکری بیس کو ہدف بنایا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون نیچی پرواز کر مزید پڑھیں