چین نے قرنطینہ پابندی ختم کر دی

چین نے کہا ہے کہ ملک میں داخل ہونے والے افراد کے لئے قرنطینہ پابندی 8 جنوری سے ختم کر دی جائے گی۔ مذکورہ فیصلہ چین کے "صفر کیس” پالیسی سے پیچھے ہٹنے کے بعد ہونے والی پیش رفتوں میں سے ایک ہے۔ ملک نے، کورنا وائرس سے متعلقہ متعدی بیماریوں میں  شدت سے اضافے مزید پڑھیں

ڈونباس کے علاقے میں جھڑپیں جاری ہیں: صدر ولادیمیر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ڈونباس کے علاقے میں جھڑپیں جاری ہیں۔ زیلنسکی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے  24 فروری سے جاری روس-یوکرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت شیئر کی  ہے۔ انہوں نے کہا کہ  روسی فوج نے ڈونباس میں شدید حملے کیے، لیکن کوئی پیش رفت نہیں  ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارت: مودی۔ زلنسکی ملاقات

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے صدر ولودی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ بھارت وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات میں  دونوں رہنماوں نے، دو طرفہ تعاون کو تقویت دینے اور 24 فروری سے جاری جنگ کے بارے میں، تبادلہ خیالات کیا ہے۔ بیان کے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں -27.12.2022

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی نئی دریافت” صدر رجب طیب ایردوان نے اعلان کیا کہ بحیرہ اسود میں 58 بلین کیوبک میٹر قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے  ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے رواں سال میں 600 سے زائد فلسطینی بچوں کو گھروں میں نظر بند رکھا

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال کے دوران 600 سے زائد بچوں کو گھروں میں نظر بند رکھا ہے۔ فلسطین کے ادارہ  برائے امورِ اسیران کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے 2015 میں گھروں میں نظر بندی کا نفاذ شروع کیا جس کا دائرہ بتدریج وسیع کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج شمالی شام میں دہشت گردوں کے خاتمے تک اپنے آپریشن کا جاری رکھے گی

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں  شاخ زیتون اور فراتڈھال  کے علاقوں  میں فائرنگ کی تھی کو غیر فعال  کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ  اور حملے کی کوششوں کا جواب  دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

مصر میں 5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اطلاع ملی ہے کہ  مصر کے جنوبی سینائی صوبے میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ قومی فلکیات اور جیو فزکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیس بک پر اس موضوع پر ایک بیان  جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صبح آنے والے زلزلے کا مرکز جنوبی سینائی مزید پڑھیں

فلپائن: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، اموات کی تعداد 13 ہو گئی

فلپائن میں موسلا دھار بارشوں  کے بعد سیلابی ریلوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔ فلپائن قومی محکمہ آفات کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیلاب میں 13 افراد ہلاک، 6 زخمی اور 23 لاپتہ ہو گئے  ہیں۔ ملک کے 18 اضلاع  پر مشتمل کم از کم 6 علاقوں میں  مزید پڑھیں

سکاریہ  گیس فیلڈ کے ذخائر کا حجم 710 بلین کیوبک میٹر تک پہنچ گیا: فاتح دونمیز

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر  فاتح دونمیز نے کہا کہ سکاریہ  گیس فیلڈ کے ذخائر کا حجم 710 بلین کیوبک میٹر تک پہنچ گیا ہے۔ دونمیز  نے ان خیالات کا اظہار  صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے اعلان کردہ قدرتی گیس کی نئی دریافت کی تفصیلات پر ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: ایتھوپیا مسلح افواج کے سربراہ انقرہ پہنچ گئے

وفاقی عوامی جمہوریہ ایتھوپیا کی مسلح افواج کے سربراہ مارشل برہانو ژولا گیلالچا  ترکیہ  مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کی سرکاری دعوت پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ انقرہ پہنچنے پر جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جنرل یاشار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب کے بعد جنرل یاشار گلیر نے مزید پڑھیں