امریکہ میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے اموات کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے۔ برفانی طوفان ملک کے ایک بڑے حصے کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہے اور روز مرّہ معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
قابل تجدید اور سستے توانائی ذرائع پر انحصار وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ سال اپریل سے وفاقی سرکاری عمارات اور دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابل تجدید اور سستے توانائی ذرائع پر انحصار وقت کی اہم ضرورت ہے، تیل اور گیس کا سالانہ درآمدی بل 27 ارب ڈالر اور گردشی قرضہ 2500 ارب مزید پڑھیں
اسلام آباد خود کش بم حملے کے ملزمان گرفتار: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے منگل کو بتایا کہ 23 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے خود کش حملے کے کیس میں چار سے پانچ ملزمان اور ان کے ہیلنڈرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق جمعے کی دوپہر سیکٹر آئی ٹین فور میں ایک ٹیکسی میں خودکش دھماکے سے مزید پڑھیں
میں، ترکیہ کے سفیر سے اسنادِ سفارت وصول کرنے کا بے صبری سے منتظر ہوں: صدر ہرزوگ
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا ہے کہ "میں، تل ابیب کے لئے ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان تورنلر سے اسنادِ سفارت وصول کرنے کا بے صبری سے منتظر ہوں”۔ ہرزوگ نے ، صدر رجب طیب ایردوان کو اسنادِ سفارت پیش کرنے کے لئے انقرہ کے لئے اسرائیل کے سفیرایریت لیلیان کی کل صدارتی سوشل کمپلیکس مزید پڑھیں
انگلینڈ میں ہڑتالوں سے روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر
انگلینڈ میں ہڑتالوں سے روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ریل ملازمین، جو ہفتوں سے ہڑتال پر ہیں، کرسمس سے پہلے شروع کی گئی ہڑتال کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریلوے کی ہڑتال کے باعث لاکھوں افراد کو ٹرینوں کی منسوخی کا سامنا کرنا پڑا۔ جنوری میں ہونے والی ریل ہڑتالوں کے مزید پڑھیں
نجم سیٹھی کیخلاف مسلسل بیانات، پی سی بی نے رمیز راجہ کو خبردار کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نجم سیٹھی کے خلاف رمیز راجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا ہےکہ رمیز راجہ کے بیانات کا مقصد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے ۔ پی سی بی نے رمیز راجہ کو خبردار کیا ہے کہ چیئرمین اور ادارے کی ساکھ کے تحفظ کیلئے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی اپیل: افغانستان میں خواتین مخالف فیصلے اور اطلاقات کالعدم کئے جائیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کی طالبان عبوری انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ عورتوں کی سماجی زندگی میں شرکت کو محدود کرنے کے فیصلے اور اطلاقات کو کالعدم کیا جائے۔ سلامتی کونسل نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے خواتین کے لئے یونیورسٹی تعلیم ممنوع قرار دئیے جانے مزید پڑھیں
مشرقی بیت المقدس: یہودی آبادکاروں نے کلیسا کی اراضی پر چڑھائی کر دی
القدس اورتھوڈوکس کلیسا نے، مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں کلیسا کی زیرِ ملکیت اراضی پر اسرائیلی پولیس کی ہمراہی میں، یہودی آبادکاروں کی چڑھائی کی مذمت کی ہے۔ کلیسا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "ایک متعصب صیہونی گروپ نے بغیر کسی وجہ کے، بیت المقدس کے علاقے ‘قدیم شہر’ کے جنوب مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات18
افیون قارا حصارشہر، جو بحیرہ ایجیئن کے علاقے میں واقع ہے، دنیا کے مشہور سنگ سنگ مرمر کے ذخائر کا گھر ہے۔ ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر 2003 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل افیو ن قا راحصار سنگ مرمر مختلف رنگوں اور نقشوں کے ساتھ 19 مختلف اقسام مزید پڑھیں
‘آپ میرے سے اتنے دور کیوں ہیں؟’؛ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی ایک اور آڈیو لیک ہو گئی
پاکستان میں آج کل آڈیو لیکس کا ایک طولانی سلسلہ جاری ہے اور یکے بعد دیگرے نئی سے نئی آڈیو لیکس منظرعام پر آ رہی ہیں۔ تازہ ترین آڈیو لیک میں ‘مرشد’ یعنی سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے ‘خاص’ مُرید زلفی بخاری سے کچھ نہایت ذاتی نوعیت کے مزید پڑھیں