عمران خان نے خود این آر او لیکر جہانگیرترین کو قربان کر دیا، جاوید چوہدری کا انکشاف

سیئنیر صحافی جاوید چوہدری نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حنیف عباسی کیس میں عمران خان نے این آر ار لے لیا، جب جہانگیر ترین کی باری آئی تو عمران خان نے یوٹرن لے لیا اور ترین صاحب کی قربان کر دیا۔ جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ نومبر2016 مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ نے آصف زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی منتقل کروائے، پھر پی ڈی ایم ٹوٹی، جاوید چوہدری کا انکشاف

سینئیرصحافی اور تجزیہ کارجاوید چوہدری نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے سابق صدر آصف زرداری کو دوسرا این آراو دیا تھا جس کی بدولت آصف زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی منتقل ہوئے، اس کے بعد پی ڈی ایم ٹوٹ گئی۔ جاوید چوہدری نے لکھا ہے مزید پڑھیں

پولینڈ زخمی یوکرینی فوجیوں کے علاج کے لئے یورپی ممالک سے مدد حاصل کرے گا

پولینڈ نے کہا ہے کہ یوکرین سے آنے والے زخمیوں اور مریضوں کے علاج میں دیگر یورپی ممالک سے بھی مدد حاصل کی جائے گی۔ پولینڈ وزارت صحت کے ترجمان ‘ووزیک اینڈریوسوئیس’ نے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی PAP کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اب کے بعد، یوکرین سے پولینڈ مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  صباح "ایردوان : ہم سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ رہے ہیں” TÜBİTAK اور TÜBA ایوارڈز کی تقریب میں  اپنے خطاب  میں   صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "ترکیہ  سائنس اور ٹیکنالوجی کے احیاء کے دور میں داخل مزید پڑھیں

یوکرین کی عوام کو وارننگ: برقی آلات چارج کر لیں اور پانی بھر لیں

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ میئرویٹالی کلچکو نے کہا ہے کہ شہر میں دھماکے ہو رہے ہیں۔ ٹیلی گرام  سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کلچکو نے کہا ہے کہ دارالحکومت میں چند دھماکے ہوئے ہیں۔ عوام کو مخاطب کر کے انہوں نے کہا ہے کہ "ٹیلی فون اور دیگر برقی آلات مزید پڑھیں

ایران نے 4 ایئر بس طیارے خرید لئے

ایران نے 4 ایئر بس طیارے خرید لئے  ہیں۔ ایران اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کے مطابق، خبر ذرائع ابلاغ میں نکلنے کے بعد، ایران سول ایوی ایشن کے سربراہ حسن خشوع نے طیاروں کی خرید کی تصدیق کر دی ہے۔ خشوع نے کہا ہے کہ ” فرانس میں تیار کئے گئے ایئر بس 340 طیارے گذشتہ مزید پڑھیں

افغانستان میں این جی اوزمیں خواتین کے کام کرنے پر پابندی پردنیا بھر سے شدید ردِ عمل

افغانستان میں غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی پر دنیا نے  شدید   رد عمل  کا اظہار  کیا ہے۔ یورپی یونین (EU)، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، انگلینڈ، نیدرلینڈز، ڈنمارک، اٹلی، ناروے، سوئٹزرلینڈ اور جاپان نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ افغانستان میں خواتین کی این جی اوز مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ نے ایک ایجنسی کے سربراہ کے زریعے عمران خان کو این آر او دلوایا، انصار عباسی کا انکشاف

سینئیر صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے ایک ایجنسی کے سربراہ کے زریعے اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کو کہہ کہ عمران خان کو بنی گالہ کے گھر والے کیس میں این آراو دلویا، جس کے بعد عمران خان مزید پڑھیں

‘ٹیکنوکریٹ حکومت ممکن نہیں، پارلیمانی نظام مدافعت کرے گا’

اس وقت روزانہ فوجی جوان شہید ہو رہے ہیں، فوجی قیادت کے اوپر بھرپور کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ ہم نے ابھی تک یہ ہی طے نہیں کیا کہ ہم کس قسم کا ملک ہیں، ہم اسلام اور علاقائی تہذیب کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ جب سیاسی رہنما مذہبی منافقت سے کام مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ نے شہباز شریف کو مارشل لاء کی دھمکی دی تھی، حامد میر کا انکشاف

سینئیرصحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے اپنے ایک تازہ کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن قبل شہباز شریف کو ملک میں مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ آجکل اتحادی حکومت کے وزیر اور پی ڈی ایم کے رہنما مزید پڑھیں