عمران خان نے والد کی وفات کے 3 سال بعد عیادت کے لئے زمان پارک بلایا، ہم نے انکار کر دیا؛ سلیمان قادر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر عبدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر نے انکشاف کیا ہے کہ والد کی وفات کے ساڑھے تین سال بعد عمران خان کی جانب سے انہیں پیغام بھیجا گیا ہے کہ وہ ان کے والد کی وفات پر تعزیت کرنا چاہتے ہیں لہٰذا وہ زمان پارک میں عمران خان مزید پڑھیں

سیاسی فائدے کے لئے میری موت کی افواہ اڑائی گئی، شدید تکلیف پہنچی؛ فردوس جمال

پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ حکومت وقت نے علاج معالجے کے لئے انہیں امداد فراہم کی جو ایک قابل ستائش عمل ہے مگر بجائے اس کے کہ اس حکومتی اقدام کی تعریف کی جاتی، ایک مخصوص سیاسی گروہ نے سیاسی فائدے کے لئے میری موت کی جھوٹی خبر مزید پڑھیں

‘ٹیکنوکریٹ حکومت کا کوئی امکان نہیں، فوج کی توجہ دہشت گردوں پر ہے’

ملک میں ٹیکنوکریٹس کی حکومت آنے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔ اس وقت فوج کی تمام تر توجہ دہشت گردی کا مقابلے کرنے پر ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو آئے ہوئے صرف ایک ماہ ہوا ہے، وہ اس مختصر وقت میں اس طرح کا حساس فیصلہ نہیں کر سکتے۔ یہ کہنا مزید پڑھیں

‘ٹیکنوکریٹ حکومت بنانا سیاسی طور پر مشکل ہے اور آئین میں بھی کوئی گنجائش نہیں’

پاکستان کو اگلے تین مہینوں میں 8.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے جن میں سے 4 ارب ڈالرکی توسیع کر دی جائے گی جبکہ باقی کی رقم اس وقت تک خزانے میں نہیں آئے گی جب تک آئی ایم ایف تعاون نہیں کرتا۔ معیشت کی ڈوبتی کشتی کو صرف آئی ایم ایف ہی بچا مزید پڑھیں

پیرو، سابق صدر کو 18 ماہ کی سزائے قید کی منظوری

پیرو میں 7 دسمبر کو کانگرس کی جانب سے مواخذہ کیے جانے والے سابق صدر پیدرو کاستیلو کی 18 ماہ قید کی سزا کی  سپریم کورٹ نے منظوری دے دی۔ پیرو کے سپریم کورٹ نے کاستیلو کو دی گئی 18 ماہ سزا ئے قید کے خلاف اپیل خارج کر دی اور سزا کو  جاری رکھنے مزید پڑھیں

ترکیہ: چاوش اولو۔ کولونا ملاقات، پیرس میں پُر تشدد واقعات پر بات چیت

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانس کی وزیر برائے امورِ یورپ اور  وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو۔ کولونا مذاکرات میں 23 دسمبر کو پیرس میں ایک فرانسیسی شہری کے حملے کے بعد شروع ہونے والے پُر مزید پڑھیں

ترکیہ کی ماہ نومبر میں برآمدات 22 ارب ڈالر کی سطح تک رہیں

ماہ نومبر میں ترکیہ کی برآمدات21   ارب 900  ملین ڈالر تک رہی ہیں۔ ترک محکمہ شماریات اور  وزارت تجارت کے  تعاون  سے تشکیل  دی گئی   خارجہ  تجارت  عبوری رپورٹ جاری کردی  گئی ہے۔ جس کے مطابق عمومی تجارتی سسٹم کے دائرہ عمل میں  گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں برآمدات   کی سطح 2٫1 مزید پڑھیں

اسرائیل کے پیرس کے سفیر نے استعفی دے دیا

اسرائیل کے پیرس کے سفیر  ‘یائیل گرمین’ نے بنیامین نیتان یاہو کی وزارت اعظمیٰ میں قائم ہونے والی نئی اسرائیل حکومت کے خلاف احتجاج کے لئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ گرمین نے کہا ہے کہ ” اسرائیل کے سابق وزیر اعظم یائر لاپڈ نے  مجھے پیرس کا سفیر متعین کیا۔  مجھے سابقہ حکومت  مزید پڑھیں

یوکرین: روس کے 7 ڈرون تباہ کر دئیے گئے ہیں

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ میئر ویٹالی کلچکو نے کہا ہے کہ روسی فوج کے کیف کی طرف بھیجے گئے 7 ڈرون طیاروں کو فضائی دفاعی سسٹم کی طرف سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ کلچکو نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیا ن میں کہا ہے کہ "روسی فورسز نے دوبارہ دارالحکومت کیف مزید پڑھیں

قومی سلامتی کا اجلاس ختم، دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں بڑھتی ہو ئی دہشت گردی کی لہر سے نمٹنے کے لئے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں بڑھتے ہوئے دہشت گرد حملوں کے انسداد کے لیے حکمت عملی طے کرنے اور انسداد دہشت گردی کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں