صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ آج ہم نہ صرف سال نو کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں بلکہ جمہوریہ ترکیہ کے نئی صدی میں قدم رکھنے والے ایک دور میں بھی داخل ہو رہے ہیں۔ ترک صدر نے سماجی رابطوں کے پیج پر سال 2023 کی مبارکباد دیتے ہوئے 2022 کے حوالے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی عراق میں ترک فوج کی مصمم کاروائیاں جاری
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس کی مربوط کوششوں کے نتیجے میں، شمالی عراق میں میتینا کے علاقے میں PKK مزید پڑھیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے
یوکرین کے دارالحکومت کیف کے میئر وتالی کلیچکو نے اعلان کیا کہ شہر میں دھماکے ہوئے ہیں۔ کلیچکو، اپنے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں انتباہ دیا ہے کہ ،”کیف میں دھماکے ہو رہے ہیں۔ پناہ گاہوں میں رہیں۔” ان کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کے سولومینسک ضلع میں رہائشی عمارتوں کے درمیان دھماکے ہوئے۔ مزید پڑھیں
ملک وقوم کے لیے مفید کام کرنے والے نوجوانوں کے لیے ریاستی ذرائع کا منہ کھلا ہے، صدرِ ترکیہ
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ ایسے نوجوانوں کے لیے ریاست کے ذرائع کو متحرک کر رہے ہیں جو کام کرنا، پیدا کرنا، اپنے خوابوں کو آگے بڑھانا اور ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں اسٹارز آف تھیولوجی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کیا۔ اس بات مزید پڑھیں
کیبنٹ ڈویژن کے انتباہ کے باوجود ڈیٹا چوری کرنے والی ایپلی کیشنز بدستور موجود ہیں
گوگل پلے سٹور پر دو ایسی ایپلی کیشنز موجود ہیں جو کم شرح سود کے ساتھ صارفین کو چھوٹے قرض فراہم کرنے کی آڑ میں ان کا ذاتی ڈیٹا وصول کرکے ان کا ناجائز استعمال کرنے کی مرتکب پائی گئی ہیں۔ کیبنٹ ڈویژن نے رواں سال مئی کے مہینے میں ان دونوں ایپلی کیشنز سے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کے خواب میں آیا مجھے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں نہ بلایا جائے؛ عون چودھری
پی ٹی آئی رہنما عون چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے متعلق ان کو خود عمران خان نے میسج کیا تھا کہ بشریٰ بی بی نے خواب دیکھا ہے جس کی وجہ سے آپ اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکتے۔ ان کے پاس عمران خان مزید پڑھیں
‘قریشی، اسد عمر، ترین، شفقت محمود کو زبردستی پی ٹی آئی میں شامل کروایا گیا تھا’
عمران خان کو جب لانے کی تیاری ہو رہی تھی تو 2010 اور 2011 میں ہمارے انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، جہانگیر ترین اور اسد عمر کو زبردستی پی ٹی آئی میں شامل کروایا گیا تھا۔ یہ لوگ اپنی خواہش پر تحریک انصاف میں نہیں شامل ہوئے تھے اور مزید پڑھیں
ممتاز فٹ بالر پیلے کی وفات پر ترک صدر کا تعزیتی پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے برازیل کے شہرہ آفاق فٹ بالر پیلے کی وفات پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ عالمی فٹ کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک پیلے کی وفات کی اطلاع سے مجھے سخت صدمہ پہنچا ہے۔ افسانوی فٹ بالر کی وفات پر میں مزید پڑھیں
چین، آٹو شو کے دوران گاڑیوں کے اسٹینڈ پر آگ بھڑک اٹھی
چین کے جنوب میں گوانگ دونگ صوبے میں منعقدہ گوانگچو آٹو شو میں کانسیپٹ کار کی نمائش کردہ اسٹال پر آگ بھڑک اٹھی ۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میلے میں چینی آئی اے ٹی آٹوموبائل ٹیکنالوجی کمپنی کی سنگل ڈور کانسیپٹ کار جس سٹینڈ پر نمائش مزید پڑھیں
بی اے پی کے سینئر سیاستدانوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
بلوچستان میں تبدیلی کی ہوائیں ایک بار پھر چل پڑی ہیں، 2018 کے سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ نون بلوچستان کے بطن سے جنم لینے والی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اپنے آخری سفر کی طرف رواں دواں ہے۔ پہلے سے ہی دھڑوں میں تقسیم پارٹی، اب جوق در جوق پاکستان پیپلز مزید پڑھیں