‘عمران خان کو جیل میں دیکھ رہا ہوں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے رواں برس سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے جیل جانے کی پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں دیکھ رہاہوں۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے مزید پڑھیں

فلپائن: ہوائی اڈّے پر بجلی بند ہو گئی، 300 پروازیں منسوخ

فلپائن کے ‘فضائی ٹریفک انتظامی مرکز’ میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے متعدد اندرونِ ملک اور بین الاقوامی پروازیں ملتوی ہو گئیں۔ اطلاع کے مطابق فلپائن کے فضائی ٹریفک انتظامی مرکز میں کل صبح کے وقت بجلی کی ترسیل منقطع ہونے پر منیلا ایئر پورٹ پر تقریباً 300 اندرونِ ملک اور انٹرنیشنل پروازیں ملتوی یا مزید پڑھیں

ایران کیں فضائی آلودگی اپنے زوروں پر

ایران کے دارالحکومت تہران اور البرز، قم، خوزستان، اصفہان اور کازوین کے صوبوں کے بعض علاقوں میں فضائی آلودگی کی وجہ سے اسکولوں میں تعلیم و تربیت آن لائن منعقد   کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تہران کے گورنر آفس  کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کے کچھ مزید پڑھیں

‘بشریٰ بی بی خاتون خانہ ہیں کوئی مریم نواز نہیں’

حال ہی میں ‘مرشد’ یعنی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی  کی اپنے ‘خاص’ مُرید زلفی بخاری کے ساتھ آڈیو لیک ہو جانے کے بعد  عمران خان  اپنی اہلیہ کا دفاع کرنے لگے اور  بشریٰ بی بی کا موازنہ نواز شریف کی صاحبزادی  مریم نواز سے کر ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹس کیس میں سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازع ٹوئٹس پر گرفتار کئے گئے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے متنازع ٹویٹ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم مزید پڑھیں

میکسیکو میں سیاحوں سے بھری بس الٹ گئی،15افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبہ نیاریت میں سیاحوں سے بھری بس الٹنے کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔  صوبائی انتظامیہ کے مطابق، اس بس میں باسٹھ افراد سوار تھے جنہوں نے ساحل ہر جانے کےلیے اسے کرائے پر لیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ  یہ بس  نیاریت کے قریب حادثے کا شکار ہوتے ہوئے الٹ گئی جس میں چار مزید پڑھیں

سال نو کا آغاز،شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود کی جانب مختصر فاصلے تک مار کرنے والے مزید 3 بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔    جنوبی کوریا اور جاپان کے مطابق شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان کی طرف تین مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ جاپان کی وزارت دفاع نے کہا کہ پہلا بیلسٹک مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا ترک فوجیوں سے خطاب،سال نو کی مبارکباد

 صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر دفاع خلوصی آقار کے ہمراہ سرحدوں پر مامور فوجیوں سے خطاب کیا۔  وزیر دفاع خلوصی آقار ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر کے ہمراہ ترک فوجی تربیت گاہ  کے دورے کے بعد دیار بکر سے قلیس روانہ ہو گئے۔  شمالی شام میں دہشت گرد تنظیم پی کےکے مزید پڑھیں

سال نو کا جشن دنیا کے مختلف ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا

 دنیا بھر میں 2023 کا آغاز رنگ رنگا تقریبات ، آتش بازی ، ہوائی فائرنگ اورپارٹیوں کے ساتھ ہوگیا ہے۔ بعض ممالک میں کووِڈ 19  واقعات میں اضافے کے خدشات کے پیش نظرنئے سال کا آغاز ہوا ہے اور یوکرین ایسے ممالک میں جنگ کی وجہ سے نئی سال کے موقع پرروایتی جوش وخروش کے بجائے مزید پڑھیں

ہم بین البراعظمی بیلسیٹک میزائلوں کی تیاری بڑھائیں گے:کم جونگ اُن

 شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے اپنے ملک کے جوہری ہتھیاروں میں بڑے پیمانے پر اضافے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر جوہری جوابی حملے شروع کرنے کے لیے نئے طاقتور میزائلوں کے حصول پر زور دیا۔  حکمراں جماعت کے اجلاس کے اختتام کے بعد ایک رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں