آسڑیلیا میں 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

آسڑیلوی صوبے کوینز لینڈ میں  دو  ہیلی کاپٹروں کی ٹکڑ  سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق کوئنز لینڈ پولیس کے اہلکار گیری وریل نے اعلان کیا  ہےکہ گولڈ کوسٹ شہر کے مین بیچ پر مقامی وقت کے مطابق 13:59 دوپہر 2 بجے ر دو ہیلی کاپٹر فضا مزید پڑھیں

چین کے نئے وزیر خارجہ کا انتخاب،انٹونی بلنکن کا ٹیلی فون پر رابطہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نو منتخب چینی ہم منصب  چین گانگ سے رابطہ کیا ہے۔  بلنکن نے سوشل میڈیا پربتایا کہ اس ٹیلی فون بات چیت کے دوران امریکہ۔چین تعلقات کے علاوہ مذاکرات کے تمام ذرائع کھلے رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔  واضح رہے کہ امریکہ میں متعین سابق سفیر چین مزید پڑھیں

امریکہ: نیو یارک نے انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دے دی

امریکہ کی ریاست نیو یارک نے انسانی لاشوں سے کھاد بنانے کی اجازت دے دی ہے۔ کھاد کی تیاری کے لئے لاشوں کو لکڑی کے ٹکڑوں اور گھانس پھونس کے ساتھ تقریباً ایک ماہ تک کنٹینروں میں بند رکھا جاتا ہے۔ بند ماحول میں جراثیم کی فعالیت کے ساتھ ایک مہینے بعد لاشیں کھاد میں مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کا کُتا بھی واپس کر دیا

روس اور یوکرین کے درمیان 31 دسمبرکو کئے گئے قیدیوں کے تبادلے میں یوکرین کے شہر ماریوپول  کی فیکٹری آزووسٹال  سے روسی فوجیوں کی طرف سے تحویل میں لئے گئے پِٹ بُل کتے کو بھی یوکرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے یرمک نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ مزید پڑھیں

13 ملین 656 ہزار 229 افراد کی سال 2022 میں آیا  صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت

گزشتہ سال 13 ملین 656 ہزار 229 افراد نےآیا  صوفیہ مسجد ِ کبیرہ شریف کی زیارت کی۔ استنبول کے گورنر علی یرلیکایا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  آیا صوفیہ مسجدِ کبیر ہ  میں آنے والوں کی تعداد شیئر کی۔ گورنر یرلی قایا نے  کہا کہ  صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی دستخط کے ساتھ مزید پڑھیں

لیبیا کو انٹرنیشنل انرجی فورم (IEF) کی رکنیت دے دی گئی

لیبیا انٹرنیشنل انرجی فورم (IEF) کا رکن بن گیا ہے، جس میں تیل اور گیس کے شعبوں میں کام کرنے والے 90 فیصد سے زائد  ممالک اور تنظیمیں شامل ہیں۔ اس حوالے سے قومی اتحاد حکومت سے منسلک وزارت تیل و گیس کے فیس بک پیج پر تحریری بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں

یوگنڈا: نئے سال کے ہنگامے 10 افراد کی جان لے گئے

یوگنڈا کے دارالحکومت کوالالمپور میں سالِ نو کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کوالالمپور پولیس ڈائریکٹر ‘لُوک اویسی گیئر ‘کے مطابق سالِ نو کے موقع پر ایک شاپنگ مال میں منعقدہ  موسیقی  پروگرام کے دوران کمپیئر نے نصف شب کے وقت  تماشائیوں کو مال سے باہر مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر  ترک: "یونان کے بارے میں آقار کا رد عمل: ” غلط حساب  لگانے سے گریز کرو” وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے  کہا کہ یونان نے اپنی غلطیوں کو چھپانے کے لیے ترکیہ پر "توسیع پسندی اور مزید پڑھیں

ترکیہ بحیرہ ایجیئن میں اچھے ہمسایہ تعلقات میں دولت کی منصفانہ تقسیم کا مخلصانہ حامی ہے: حلوصی  آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی  آقار  نے کہا کہ ترکیہ بحیرہ ایجیئن میں اچھے ہمسایہ تعلقات میں دولت کی منصفانہ تقسیم کا مخلصانہ حامی ہے۔ حلوصی  آقار  نے ان خیالات کا اظہار بحیرہ مرمرہ میں موجود ترکیہ کے سب سے بڑا جنگی جہاز اناطولین  میں مسلح  ڈران  کی تجرباتی   پروازوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔ یہاں اپنے مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔  ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  شمالی شام  میں حملے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کا صفایا جاری ہے،اس سلسلے میں  فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں  اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے مزید پڑھیں