امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں سیلاب کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ساکرامینٹو کی ہنگامی حالات ٹیموں نے کثیر تعداد میں سیلاب زدگان کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے سیلابی پانی میں گھِرے ہوئے علاقوں سے نکال لیا ہے۔ موسلا دھار بارشوں کی لپیٹ میں آئی ہوئی ریاستوں کیلیفورنیا اور نیوادا میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ مشقوں کا امکان نہیں ہے:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے در پیش خطرات کے پیش نظر جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا فی الوقت کوئی امکان نہیں ہے ۔ بائیڈن کا یہ بیان جنوبی کوریائی ہم منصب یون سُک یئول کے امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کےلیے رابطہ کرنے کے بعد سامنے مزید پڑھیں
نائجیریا میں نامعلوم مسلح افراد نے 63 شہریوں کو اغوا کر لی
نائجیریا کی ریاست نائجر میں نامعلوم مسلح افراد نے 63 شہریوں کو اغوا کر لیا ہے ۔ قومی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے نائجر کے تین دیہات پر دھاوا بول دیا۔ چھاپے میں مجموعی طور پر 63 افراد کو اغوا کرلیا گیا جن میں سے 41 دورمن گاؤں، 14 جرمیہ اور 8 شہری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پرپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی. درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں
ملکی امن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی امن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ دہشت گردی ناقابل برداشت ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد وزیراعظم کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کے مزید پڑھیں
ٹیلی تھون کے نام پر جعلی عطیات، پی ٹی آئی کی چوری پکڑی گئی
پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ عوام کی امداد کے لئے عطیات اکٹھا کرنے کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے تین ٹیلی تھونز کا انعقاد کیا تھا جن میں کل ملا کر پی ٹی آئی نے 15 ارب روپے جمع کئے تھے تاہم آج تک وہ پیسے نہ ہی تو کہیں استعمال ہوتے مزید پڑھیں
برازیل کے نو منتخب صدر دا سلوا نے حلف اٹھا لیا
برازیل کے بائیں بازو کے سابق صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا، جنہوں نے 31 اکتوبر کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا ہے۔ سلوا نے حلفیہ تقریب کے دوران برازیل کی نشاط نو کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ” وہ آئین کا مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔18
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ‘کوہِ ارارات’ اناطولیہ جزیرہ نما اور یورپ کا بلند ترین پہاڑ ہے؟ ترکیہ کی بلند ترین چوٹی ‘ارارات’ ،ترکیہ ہی نہیں 5137 میٹر بلندی کے ساتھ یورپ کی بھی بلند ترین چوٹی ہے۔ اپنی اس خصوصیت کی وجہ سے یہ پہاڑ دنیا بھر کے کوہ پیماوں کا مرکزِ مزید پڑھیں
سعودی عرب ڈاکار ریلی کا آغاز،ہسپانوی ڈرائیورکی پہلے لیپ میں کامیابی
سعودی عرب میں منعقدہ 45 ویں ڈاکار ریلی کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا بحیرہ احمر کے ساحل پر 367 کلومیٹر طویل پہلے لیپ کو ہسپانوی ڈرائیور کارلوس سائنز نے 3 گھنٹے اور 28 منٹ میں طے کیا ۔ سائنز کو اس سے قبل سال 2010 ،2018 اور 2020 کی ریلی جیتنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔18
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ صحت کے جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "ہڈیوں کاگھُلنا اور اس کے مقابل گھریلو تدابیر”۔ "آسٹیوپروسس” یعنی ہڈیاں گھلنے کی بیماری ہڈیوں کو کمزور اور بھربھرا کر کے مزید پڑھیں