ملائیشیا میں افرادی قوت کی کمی،غیر ملکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع

ملائیشیا  میں کورونا وائرس کے بعد ملک میں افرادی قوت کی ضرورت پوری کرنے کےلیے دس لاکھ غیر ملکی افراد کی ضرورت ہے ۔ ملائی میل کی خبر کے مطابق، ادارہ برائے ملازمت  کے صدر داتوک فو یانگ ہوئی نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف شعبوں میں افرادی قوت کی کمی کے پیش نظر ہمیں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر مسجد اقصی میں زبردستی گھس گئے

اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتامر بن گویر نے مقبوضہ مشرقی القدس  میں مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ بن گویر صبح سویرے اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں حرم شریف میں داخل ہوئے۔ اشتعال انگیز اقدامات کے ساتھ پہچانے جانے والے  انتہائی دائیں بازو کے بن گویر 5 سال مزید پڑھیں

ایران میں ہنگاموں میں ملوث ایک اور شخص کو سزائے موت دے دی گئی

ایران میں مہینوں سے جاری مظاہروں کے دوران ایک اور شخص کو ایک سکیورٹی گارڈ کو زخمی کرنے اور ایک عوامی عمارت کو آگ لگانے کے جرم میں سزائے موت  سنا دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی نے    بتایا ہے کہ  19 سالہ محمد بروگا کو دی گئی سزائے موت کو مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس،یورپی یونین نے مفت ویکسین دینے کی پیشکش کر دی

چین میں کورونا وبا پر قابو پانے میں مدد کے لیے یورپی یونین نے چین کو مفت ویکسین کی پیشکش کردی ہے ۔ یورپی کمیشن کے ترجمان ٹم میک فی  کے مطابق چین میں کورونا میں اضافے پر یورپی یونین کے طبی حکام کل اہم اجلاس بھی کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ فی الوقت یورپی مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن: سپریم کورٹ نے عمران کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، پارٹی رہنما اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں

جنرل فیض کے کہنے پر شہباز شریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کیں: سابق اے ڈی سی کا اعتراف

وزیراعظم کے اے ڈی سی جو کبھی فیض حمید کے اے ڈی سی بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے اعتراف کر لیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر شہازشریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کرتے رہے ہیں۔ یہ کہنا ہے سئنیر صحافی اعزاز سید کا۔ اپنے وی لاگ میں اپنے شریک میزبان سینئیر صحافی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے پلان جاری کر دیا؛ مارکیٹس رات 8:30 بجے اورشادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے مارکیٹس کو رات 8:30 بجے اور شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیر مزید پڑھیں

‘مریم نواز کو (ن) لیگ میں ترقی دینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا’

مسلم لیگ (ن) کی ساری لیڈرشپ مریم نواز کو اہم سمجھتی ہے مگر اصل مسئلہ ان کے چچا شہباز شریف اور ان کے کزن حمزہ شہباز کا ہے۔ مریم نواز کے نئے عہدے سے عوام اور پارٹی کے کارکنوں کو کوئی خوش آئند پیغام نہیں ملے گا۔ اگر (ن) لیگ واقعی سنجیدہ تھی تو مریم مزید پڑھیں

جنرل باجوہ، برگیڈیئر راشد نصیر پر نام لے کر الزامات، عادل راجہ پر برطانیہ میں مقدمہ دائر

پاک فوج کے ایک سینئیر آفیسر نے لندن میں مقیم یوٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ پر برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مقیم یوٹیوبر عادل راجہ نے پنجاب میں آئی ایس آئی کے انچارج بریگیڈیئر راشد نصیر پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتخابی دھاندلی کرنے اور جنرل مزید پڑھیں

گزشتہ سال ترکیہ سے  124 ہزار 441 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا

گزشتہ سال ترکیہ سے  124 ہزار 441 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر  کردیا گیا ۔ وزارت داخلہ، مائیگریشن مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ   ویڈیو پوسٹ میں مائیگریشن مینجمنٹ کی  2022 کی سرگرمیوں سے متعلق  ڈیٹا کو جگہ دی گئی ہے۔ اس کے مطابق گزشتہ سال 280 ہزار 206 غیر مزید پڑھیں