ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا کہ جو خواتین ملک میں حجاب کے لازمی اصولوں کی مکمل پابندی نہیں کرتی ہیں ان پر بغاوت اور حکومت کی مخالفت کا الزام نہیں لگایا جانا چاہیے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق علی خامنہ ای نے ملک میں حضرت فاطمہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘دہشت گردی ختم کرنی ہے تو پی ٹی ایم کو آزاد کرنا پڑے گا’
اسٹیبلشمنٹ کو اگر احساس ہو گیا ہے کہ اسے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئیے تو یہ بہت خوش آئند بات ہے۔ فوج کو ایک اور بات کا بھی احساس ہو جانا چاہئیے کہ وہ دہشت گرد تو ختم کر سکتی ہے مگر دہشت گردی ختم کرنے کی نہ ان کی صلاحیت ہے اور مزید پڑھیں
ترکیہ کے سیاحتی مراکز میں سے کپاڈوکیہ میں سیاحوں کا تانتا
ترکیہ کے سیاحتی مراکز میں سے کپاڈوکیہ میں گزشتہ سال 662 ہزار 443 سیاحوں نے بالون ٹور میں حصہ لیا ہے۔ کپاڈو کیہ جسے سیاح اپنی پریوں کی چمنیوں، چٹان میں زمین دوز تاریخی عمارتوں، قدرتی چٹانوں اور متبادل سیاحتی سرگرمیوں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے گزشتہ سال سیاحوں مزید پڑھیں
‘یہ تاثر تباہ کن ہے کہ عدالتیں فوج کے زیر اثر فیصلے دیتی ہیں’
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں نظام انصاف کا بحران پیدا ہوچکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے بدھ کے روز اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ ’یہ تاثر کہ عدالتیں فوج کے زیر اثرفیصلے دیتی ہیں اور آرمی چیف فون پر چیف جسٹس کو مزید پڑھیں
‘بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونے چاہیے’، جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کو الٹی میٹم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خطوط واپس نہ لیے تو وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے اور پھر حالات کی تمام تر ذمہ دار مزید پڑھیں
ٹمبر سمگلنگ کیس میں ملزمان پر جرمانہ عائد، سمگلنگ میں ملوث گدھے بھی بحق سرکار ضبط
اسسٹنٹ کمشنر- فارسٹ مجسٹریٹ دروش توصیف اللہ کی عدالت نے چترال میں گدھوں کے ذریعے دیار کی قیمتی لکڑی سمگلنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ملزمان انعام اور عزیر 50, 50 روپیہ جرمانہ عائد جبکہ 3 سلیپران لکڑی اور 2 عدد گدھے بحق سرکار ضبط کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کے خلاف دو مزید پڑھیں
انقرہ: وزیر خارجہ کی شامی حزب اختلاف کے رہنماوں سے ملاقاتیں،تازہ صورتحال پر غور
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے شامی حزب اختلاف اور انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد کے صدر سالم المسلط قاور شام کے مذکراتی کمیشن کے صدر بدر جاموس اور شام کی عبوری حکومت کے صدر عبدالرحمن مصطفی سے انقرہ میں ملاقات کی ۔ اپنی ٹویٹ میں چاوش اولو نے بتایا کہ امور خارجہ میں ہوئی ان مزید پڑھیں
پاکستان کی وفاقی کابینہ کی توانائی کے تحفظ کے منصوبے کے نفاذ کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دیگر وزرا کے ہمراہ آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں توانائی بچت کے منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ مارکیٹیں رات ساڑھے آٹھ بجے جبکہ ریستوران رات دس بجے بند کردیے جائیں گے۔ وزیر دفاع نے کہا ہے کہ زیادہ مزید پڑھیں
روس، جنگی متاثرین کے کنبوں کی مالی امداد کرے گا: صدر پوتن نے منظوری دے دی
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے، یوکرین میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کے کنبوں کو 5 ملین روبل مالی امداد سے متعلقہ، فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ روس سرکاری آئینی معلومات کی انٹر نیٹ سائٹ نے، روسی فوجیوں، سکیورٹی اہلکاروں اور ان کے کنبوں کے لئے اضافی سماجی ضمانتوں پر مزید پڑھیں
جنرل فیض کے کہنے پر شہباز شریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کی: سابق اے ڈی سی کا اعتراف
وزیر اعظم شہباز شریف کے اے ڈی سی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جنرل فیض حمید کے کہنے پر شہازشریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کرتے رہے ہیں۔ وزیراعظم کے موجودہ اے ڈی سی کسی دور میں جنرل فیض حمید کے اے ڈی سی بھی رہ چکے ہیں۔ یہ انکشاف کیا ہے سینئر مزید پڑھیں