ترکیہ کے وزیر توانائی فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکیہ، بحیرہ کیسپین، مشرق وسطیٰ اور مشرقی بحیرہ روم کے وسائلِ توانائی کو یورپ پہنچانے کے لئے، ہمارے پاس انفراسٹرکچر بھی موجود ہے، سیاسی ارادہ بھی اور تجربہ بھی ۔ فاتح دونمیز کے دورہ بلغاریہ کے دوران صدر ‘رومین رادیف’ نے دارالحکومت صوفیہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران:پاسبان انقلاب کا ایک کمانڈر مسلح حملے میں مارا گیا
ایرانی دارالحکومت تہران میں پاسداران انقلاب ایران کا ایک کمانڈر اپنی رہائش گاہ پر مسلح حملے میں مارا گیا ۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی فارس کےمطابق،پاسبان انقلاب کی تہران میں واقع شاخ تہران محمد رسول اللہ میں مامور کمانڈر قاسم فتح اللہ مسلح حملے میں ہلاک ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکا متحدہ عرب امارات کےوزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان کے ساتھ افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت اور مسجد اقصیٰ پر چھاپے کے بارے میں ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ وزارت کی طرف سے دیے گئے بیان کے مطابق، چاوش اولو اور بن زاید نے خواتین مزید پڑھیں
روس کے ہمراہ شام میں گشتی کاروائیاں کی جا سکتی ہیں، ترک وزیرِ دفاع
وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ہم شمالی شام میں روس کے ہمراہ مشترکہ گشتی کاروائیاں کر سکتے ہیں۔ آقار نے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیا۔ 28 دسمبر کو روسی دارالحکومت ماسکو میں ترکیہ۔ روس اور شام کے وزرا خارجہ کے اجلاس کے بارے میں ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں
‘پاکستانی طالبان سیاسی دنگل میں دہشتگردی کے ذریعے اثر انداز ہونا چاہتے ہیں اور PTI کو حلیف چن چکے ہیں’
اس طرح کا کوئی بھی خط یا مراسلہ جب سامنے آتا ہے تو دماغ میں پہلا سوال یہی ابھرتا ہے کہ آیا یہ درست بھی ہے یا نہیں۔ اسی لئے سب سے پہلے اس خط کی تصدیق کے لئے افغانستان میں اپنے ذرائع سے رابطہ کیا تو وہاں سے بتایا گیا کہ یہ خط ترجمان مزید پڑھیں
‘پاکستانی طالبان سیاسی دنگل میں دہشتگردی کے ذریعے اثر انداز ہونا چاہتے ہیں اور PTI کو حلیف چن چکے ہیں’
اس طرح کا کوئی بھی خط یا مراسلہ جب سامنے آتا ہے تو دماغ میں پہلا سوال یہی ابھرتا ہے کہ آیا یہ درست بھی ہے یا نہیں۔ اسی لئے سب سے پہلے اس خط کی تصدیق کے لئے افغانستان میں اپنے ذرائع سے رابطہ کیا تو وہاں سے بتایا گیا کہ یہ خط ترجمان مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف بیانات پر ولندیزی محقق کی جان کو خطرہ
بارہا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تاریک پہلو کو بے نقاب کرنے کی بنا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے والی ولندیزی محقق رینا نیژ نے ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کو ایک بیان دیا ہے۔ رینا نیٹژ سال 2016 سے شمالی شام میں تحقیقات کر رہی ہیں، اس حوالے مزید پڑھیں
اردن: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، ایک شخص ہلاک
اردن کے جنوبی ضلعے مادابا میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے کی وجہ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری بارشیں بعض علاقوں میں سیلابی ریلوں کا سبب بن رہی ہیں۔ اردن پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان عام السرواتی نے کہا ہے مزید پڑھیں
مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں عیسائیوں کا قبرستان بھی یہودیوں کے نشانے پر
مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے عیسائیوں کے قبرستان پر حملہ کر کے قبروں کو نقصان پہنچایا ہے۔ اطلاع کے مطابق یہودی آباد کار نئے سال کے آغاز پر، یکم جنوری بروز اتوار کو چوری چھُپے مشرقی بیت المقدس کی سیون پہاڑی پر واقع پروٹیسٹنٹ عیسائی فرقے کے قبرستان میں مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات19
بال کسر شہر، جو ترکیہ کے ایجیئن اور مارمارا دونوں سمندروں کے درمیان واقع ہے، اپنی تاریخ اور جغرافیہ کے ساتھ ساتھ عثمانی دور سے لے کر آج تک کے مشہور میٹھےپکوان اور میٹھے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ ان میں سے سب سے مشہورہوشمیریم ہوشمیریم کو 2011 سے ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مزید پڑھیں