بینکنگ کورٹ اسلام آبد نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں شامل ہونے کو حکم دیا ہے، جبکہ ان کی عبوری ضمانت میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کے کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے کی۔ حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘معاشی مشکلات کے باوجود پنجاب حکومت جہاز اور مہنگی گاڑیاں درآمد کر رہی ہے’
عمران خان کے دور میں بھی ڈالر اور پٹرول مہنگا ہو رہا تھا، ان کے خلاف بھی عوامی ردعمل آیا تھا، سیاسی پارٹیوں کو عوامی ردعمل کا خیال رکھنا چاہئیے۔ تحریک عدم اعتماد کے وقت بلاول، حمزہ، مریم اور مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کر رہے تھے مگر اب وہ سب کہتے مزید پڑھیں
ناروے، یوکرین کی جنگی امداد جاری رکھے ہوئے ہے
ناروے نے دس ہزار عدد طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید توپ خانے کے گولے یوکرین روانہ کیے ہیں۔ ناروے کے وزیر دفاع Björn Arild Gram نے اپنے ملک کے سرکاری ٹیلی ویژن NRK کو دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کو دفاع کی اشد ضرورت ہے اور اسی لیے انہوں نے مزید پڑھیں
امریکہ: بھنگ والی غذاوں کا استعمال کرنے والے بچوں کی شرح میں 15 فیصد اضافہ
امریکہ میں 2017 سے 2021 کے عرصے میں بچوں میں”بھنگ والی غذاوں” کے استعمال کی شرح میں 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ این پی آر کی خبر کے مطابق ملک کی متعدد ریاستوں میں بھنگ کو جائز قرار دئیے جانے کے بعد بچوں میں اس مادے کے استعمال کی شرح پر تحقیقات کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
فلسطین: وطن کے لئے ایک عمر کا نذرانہ، کریم یونس کو رہا کر دیا گیا
فلسطینی قیدی کریم یونس کو، عمر کے 40 سال اسرائیلی جیلوں میں گزارنے کے بعد ، رہا کر دیا گیا ہے۔ فلسطین کی انجمن برائے اسیران نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ سزائے قید کی مدت پوری ہونے کے بعد یونس کو رہا کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق اسرائیل نے یونس مزید پڑھیں
ہم نے ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت ملک بنا دیا ہے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے ترکیہ کو ہر شعبے میں صاحبِ حیثیت ملک بنا دیا ہے۔ انہوں نے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ‘موبیل ایپلی کیشن تعارفی اجلاس’ میں شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ، ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید پڑھیں
چارلی ہیبدو نے خامنہ آئی کی خاکہ کشی کرڈالی،تہران میں بطور احتجاج فرانسیسی انسٹیوٹ بند
فرانسیسی طنزیہ جریدے چارلی ہیبڈو نے گزشتہ روز اپنے ایک خصوصی شمارے میں ایران کی اعلیٰ ترین سیاسی اور مذہبی شخصیت اور رہبر اعلی علی خامنہ آئی کے خاکے شائع کر دئیے۔ میگزین کی جانب سے ستمبر ستمبر سے ایران میں جاری مظاہروں کی حمایت میں خامنہ آئی کے خاکہ کے مقابلے کا اعلان کیا گیا تھا۔ یاد مزید پڑھیں
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد ہلاک ہونے کا دعویٰ
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بدھ مزید پڑھیں
پاکستان افغانستان سنجیدہ ہوں تو ہم دونوں میں دوستی کروا سکتے ہیں؛ اچکزئی
ملک کے موجودہ سیاسی اور معاشی حالات صرف روایتی انداز میں انتخابات کروانے سے ٹھیک نہیں ہوں گے، جب تک تمام سٹیک ہولڈرز کی گول میز کانفرنس بلا کر اس سوال کا جواب نہ تلاش کیا جائے کہ یہ ملک کس نے اور کیسے چلانا ہے تب تک حالات جوں کے توں رہیں گے۔ ان مزید پڑھیں
اسحاق ڈار اپنے علاوہ کسی اور کو وزیر نہیں دیکھنا چاہتے، مفتاح اسماعیل وزارت سے ہٹانے پر دلبراشتہ
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنے علاوہ کسی اور کو وزیربننا برداشت نہیں کر سکتے، اسحاق ڈارمسلم لیگ (ن) میں وزیر بننا اپنا حق سمجھتے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مجھے وزارت خزانہ مزید پڑھیں