الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت تین رکنی کمیشن نےکراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں ترک معارف فاؤنڈیشن اسکول کے طالبِ علموں کی نمایاں کامیابی
نیو جرسی امریکہ میں ترک معارف فاؤنڈیشن (TMV) کے معارف اسکول کے دو طالب علموں نے ملک میں یونیورسٹی میں داخلے کے لیے منعقد کیے گئے سکالسٹک اسسمنٹ ٹیسٹ (SAT) میں 1 پرسنٹائل میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ ترکیہ کے طالب علم عائشہ کپلان ، اسکول کے ان دو طالب علموں میں سے ایک مزید پڑھیں
ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے علاقے میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے شدید طوفان کے بہت جلد پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لینے کے خدشےکے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے ۔ نیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں۔ گورنر نیوزوم نے مزید پڑھیں
صومالیہ: 2 خود کش بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی
صومالیہ کے علاقے ہیران میں کل 2 خود کُش بم حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔ ہیران پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان عبدی عزیز احمد نے جاری کردہ بیان میں دارالحکومت موغادیشو سے تقریباً 300 کلو میٹر شمال میں واقع شہر ‘ماہاس’ میں کل کے بم حملوں کی یاد دہانی مزید پڑھیں
یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ پروپیگنڈا تھا: صدارتی دفتر کے مشیر میخائل پوڈولیاک
یوکرین کے صدارتی دفتر کے مشیر میخائل پوڈولیاک نے دلیل دی کہ روسی آرتھوڈوکس چرچ کے رہنما پیٹریارک کیرل کا 6-7 جنوری کو آرتھوڈوکس کرسمس کے دوران یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ پروپیگنڈا تھا۔ پوڈولیاک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آرتھوڈوکس کرسمس کے دوران یوکرین میں جنگ بندی کے مطالبے کا جائزہ لیا۔ روسی مزید پڑھیں
نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کا خطرہ بدستور جاری ہے: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے خبردار کیا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کا خطرہ بدستور جاری ہے۔ تنظیم کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بریئس نے کہا کہ دنیا 2019 کے مقابلے میں، جب وبا شروع ہوئی تھی، کلینیکل کیئر مینجمنٹ، مزید پڑھیں
فرانس میں موسمیاتی ایکٹویسٹوں کا مظاہرہ
فرانس میں، موسمیاتی ایکٹویسٹوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں حکومت کی بے عملی کے خلاف اسپرے کے ساتھ وزیر اعظم کی عمارت کے کچھ حصوں کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ فرانسیسی پریس کی اطلاعات کے مطابق ڈیرنیئر رینویشن نامی کلائمیٹ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دواکٹویسٹوں نے وزیر اعظم کے دفتر مزید پڑھیں
میرے بڑَے بھائی نےمیرا گریبان پکڑا اور مجھے مارا پیٹا: شہزادہ ہیری
برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی بات چیت کے دوران ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان کا گریبان پکڑا اور مار پیٹ کی۔ برطانوی دی گارڈئین کے مطابق، اپنی کتاب "اسپیئر”میں شہزادہ ہیری نے اس حوالے سے تفصیلات لکھی ہیں جو دس جنوری مزید پڑھیں
ترکیہ گزشتہ سال کروز شپ سے 10 لاکھ سے زاہد مسافر آئے ہیں
وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر عادل قارا اسماعیل اولو نے کہا ہے کہ پچھلے سال کے دوران کروز مسافروں کی تعداد میں 22 گنا اضافہ ہوا اور تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اپنے تحریری بیان میں، عادل قارا اسماعیل اولو نے 2022 کے لیے کروز شپ کے اعدادوشمار کو پیش کیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں
سابق پوپ بینی ڈکٹ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
کیتھولک عیسائیوں کے سابق پوپ بینی ڈکٹ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں، وہ اکتیس دسمبر کو پچانوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔ خبر کے مطابق سابق جرمن نژاد پوپ بینی ڈکٹ کی آخری رسومات سینٹ پیٹرز اسکوائر میں پوپ فرانسز کی سربراہی میں ادا کی گئیں۔ بینی ڈکٹ کی تدفین سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں مزید پڑھیں