پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ہائی کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس سے توہین عدالت کی درخواست ہی واپس لے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘جھوٹ بولنے پر شہباز شریف کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہے’
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے زندگی میں جتنے جھوٹ بولے وہ آپ کی سوچ ہے۔ جھوٹ بولنے پر شہباز شریف کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔ وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
مریم نواز کو (ن) لیگ کا چیف آرگنائزر بنانے پرپارٹی کے سیئنیر رہنما نالاں
دی نیوزسے وابستہ سینئیرصحافی انصار عباسی کی خبر کے مطابق مریم نواز کوپارٹی کا سینئیر نائب صدر اورپارٹی کا چیف آرگنائزر بنانے کے بعد پارٹی کے سینئیر رہنماؤں میں ایک بے چینی کی صورتحال ہے، اور وہ اس فیصلے سے نالاں ہیں۔ انصار عباسی کے مطابق پارٹی کے ایک سینئیررہنما اور عہدیدار نے اپنی شناخت مزید پڑھیں
‘جنرل (ر) باجوہ کو توسیع سے متعلق قانون میں ترمیم کرنا غلطی تھی’
سابق وزیر اعظم اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو توسیع سے متعلق قانون سازی کو غلطی قرار دے دیا۔ ‘ہم نے ترمیم نہ کی تو فوج خود ایکسٹینشن سے متعلق قانون میں ترمیم کروائے گی۔’ نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر مزید پڑھیں
عمران خان پر حملہ کیس کے ملزم کے فون کا ریکارڈ ملنے کے بعد تفتیش کے لیے تین نمبر اہم قرار
عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید کے فون کا ریکارڈ مل گیا ہے، جس کے بعد پولیس کو تفیش کے لیے تین اہم نمبرز مل گئے ہیں۔ فون کی فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمزبرآمد ہوئی ہیں۔ ملزم نوید کے پاس ایک نمبر مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ny دہشت گرد تنظیم ایم ایل کے پی کے نام نہاد کا صفایا کردیا
گزشتہ سال برصا کی جیل سروس کی گاڑی پر حملہ کروانے والے دہشت گرد تنظیم ایم ایل کے پی کے نام نہاد شام کے امور کے سرغنہ ذکی گوربُز کو کو نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے غیر فعال کردیا ہے۔ ذکی گوربُز جس کا کوڈ نام احمد Şoreş تھا نے برصا کے مُدانیہ کے مزید پڑھیں
فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی قوتوں کی جھڑپ میں ایک کم سن بچہ زخمی
مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر واقع شہر ایریحہ میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی قوتوں کے درمیان چھڑنے والی جھڑپ میں ایک کم سن بچہ زخمی ہو گیا۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی خبر کے مطابق اسرائیلی قوتوں نے ایریحہ کے جنوب میں واقع آقابہ جبر مہاجر کیمپ پر دھاوا بولا۔ وزارت صحت کی مزید پڑھیں
‘عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی بمقابلہ فوج تھا’
پاکستان تحریک انصاف کے اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کا اصل مقابلہ فوج سے تھا ورنہ مستحکم حکومتیں اس طرح نہیں جاتیں جس طرح اپریل میں تحریک انصاف کی حکومت گئی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حال ہی میں مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انھیں اس بات پر افسوس ہے کہ انھوں نے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے ’تعلقات‘ کا ناگوار انداز میں ذکر کیا۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کے حوالے سے ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن، 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین نے عمران خان کو رائے دی ہے کہ اگر عدالتی فیصلے سے قبل اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو گورنر مزید پڑھیں