سکھر کے مقامی رہائشی ثنا اللہ مہیسر نے صوفیہ مرزا، مریم مرزا اور ان کی منیجر مائرہ خرم پر فراڈ کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ اس کیس میں تفتیش کے لیے آئی جی سندھ سے اجازت ملنے پر سکھر پولیس کی ٹیم اے ایس آئی کی قیادت میں پنجاب روانہ ہوگی، دو لیڈی کانسٹیبلز بھی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل کی فلسطین پر نئی پابندیاں "سامراجی نسل پرستی" کے مترادف ہیں
فلسطینی نائب وزیر خارجہ احمد الا دیق نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر 5 نکاتی پابندیوں کے فیصلے کو "سامراجی نسل پرستی” سے تعبیر کیا ہے۔ فلسطینی نائب وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے دفتر میں اسرائیل کے قبضے اور خلاف ورزیوں کے بر خلاف اپنی صدا بلند کرنے والے فلسطین پر تل ابیب مزید پڑھیں
منشیات فروش گروہ اور سیکیورٹی قوتوں کے درمیان تصادم، 29 افراد ہلاک
میکسیکو میں”ال چاپو” لقب کے حامل منشیات کے مالک جوکین گزمین کے ایک بیٹے اویدیو گزمین کی حراست پر میکسیکو میں ہونے والی جھڑپوں میں10 فوجیوں سمیت 29 افراد مارے گئے۔ نیشنل پیلس میں یومیہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبرادور نے کہا کہ شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں مزید پڑھیں
روس کی جانب سے عبوری طور پر جنگ بندی کے عمل درآمد کو مزید آگے بڑھانا چاہیے، صدارتی ترجمان قالن
صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کو 36 گھنٹے سے آگے جانا چاہیے اور "ایسے حالات پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے جہاں دونوں فریق اکٹھے ہو کر تنازع کو روک سکیں۔” قالن نے CNN انٹرنیشنل کےپروگرام میں روس-یوکرین جنگ مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں بڑی کاروائی، 5 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
پنجاب کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے صوبے میں بڑی کاروائی کر کے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق ادارے نے پورے صوبے کے 21 مقامات پرکاروائی کر کے ان دہشت گردوں کو گرفتارکیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ 22 مزید پڑھیں
‘معاشی حالات کی ابتری کی وجہ سے ہماری ریاست اور سیاست دونوں ناکام ہو چکی ہیں’
موجودہ حکومت اور پچھلی حکومت دونوں کا حالیہ معاشی حالات میں کردار ہے، آج تک ہم یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ پاکستان کو ایران اور شمالی کوریا جیسا ملک بننا ہے، یا جنوبی کوریا اور جرمنی جیسا، انڈیا بھی کہاں سے کہاں سے پہنچ گیا ہے، ویت نام کی آبادی پاکستان سے آدھی ہے مزید پڑھیں
روس کا یکطرفہ فائر بندی کا فیصلہ محض منظم ہونے کی ایک چال ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روس آرتھوڈکس کرسمس کی بنا پر فائر بندی کا اعلان کرتے ہوئے اپنی قوتوں کو یکجا کرنے کے لیے وقت حاصل کرنے کے درپے ہے۔ یورپی یونین خارجہ تعلقات و سیکیورٹی پالیسی کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل نے یوکرینی وزیر خارجہ دیمترو کولیبا سے ٹیلی فونک پر مزید پڑھیں
ترکیہ، ایرین محاصرہ حزاں و سرما عسکری آپریشن شروع
ایرین محاصرہ موسمِ خزاں- سرما 20 شہید جنڈارمیری کمانڈو اورہان سانجار آپریشن 650 اہلکاروں کی شراکت سے شروع ہو گیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو ملک کے ایجنڈے سے ہٹانے اورعلاقے میں ڈھیرے جمانے کا تعین کردہ دہشت گردوں کے غیر فعال بنانے کے زیر مقصد دفتر داخلہ کی جانب سے باتمان مزید پڑھیں
روس کو ڈراونز فراہم کرنے پر فرم کے 7 عہدیداروں پر امریکی پابندیاں
متحدہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایرانی ڈراونز کے ڈیزائنر اور مینوفیکچرر اور ایرانی خلائی صنعتی تنظیم میں اعلی عہدوں پر فائز 7 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی انتظامیہ، یوکرین میں استعمال کے لیے روس کو ایران کی طرف سے ڈراونز کی فراہمی پر پابندیوں کے ساتھ جواب دینے مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری کے 25 افغانیوں کو قتل کرنے کے اعتراف پر طالبان کا شدید رد عمل
طالبان حکام نے شہزادہ ہیری، ڈیوک آف سسیکس پر ردعمل کا اظہار کیا، جنہوں نے اپنی کتاب میں کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں اپنی فوجی خدمات کے دوران 25 افراد کو قتل کیا تھا اور وہ اس پر شرمندگی محسوس نہیں کرتے۔ طالبان نے شہزادہ ہیری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’افغانستان مزید پڑھیں