پاکستان: بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی مِں شامل ہو گئیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد سابق وزیر سردار فتح محمد حسنی، نوابزادہ گزین مری، طاہر محمود، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر نوابزادہ مزید پڑھیں

پاکستان: سستے آٹے کی فروخت کے مقام پر اژدہام، ایک شہری ہلاک متعدد زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حکومت کی طرف سے سستے آٹے کی فروخت کے مقام پر اژدہام کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک  اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بدین، میر پور خاص اور شہید بینظیر  آباد میں صوبائی حکومت کی طرف سے محدود پیمانے پر اور مزید پڑھیں

پاکستان: 4 عسکریت پسندوں کو غیر فعال کر دیا گیا، ایک پولیس اہلکار شہید

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں جھڑپوں کے نتیجے میں 4 عسکریت پسندوں کو غیر فعال کر دیا گیا  ہے۔ علاوہ ازیں بنّوں میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پشاور سے باہر عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا۔ مزید پڑھیں

ہمیں اپنے نوجوانوں پر ناز ہے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان مستقبل کی ضمانت ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں خطاب کے دوران  کہا ہے کہ مجھے اپنے نوجوانوں پر فخر ہے۔ ترکیہ کی سو سالہ امانت جس نوجوان نسل کے سپرد کی جا رہی ہے وہ ایک ایسی نوجوان نسل ہے کہ جس مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فوج نے فائر بندی کے دوران یوکرین پر حملہ کیا ہے

یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی نے کل جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس نے، اورتھوڈوکس کرسمس کی وجہ سے اعلان کی گئی 36 گھنٹوں کی فائر بندی کے دوران یوکرین پر حملہ کیا ہے۔ زلنسکی نے جاری کردہ  ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ یوکرین کی قومی سکیورٹی کونسل نے 2023  کے مزید پڑھیں

ترکیہ: ہمارا آٹو موبیل منصوبہ دنیا کے قائد منصوبوں میں سے ایک ہو گا

ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ "ترکیہ کا آٹو موبیل پروجیکٹ ‘ٹوگ’ مختلف شعبوں میں دنیا کی رہبری کرے گا”۔ وارانک، صارف الیکٹرانک میلے CES 2023 میں شرکت کے لئے، امریکہ کے دورے پر ہیں۔ میلے کے دوران انہوں نے ترکیہ کی مقامی گاڑی ٹوگ کے اسٹال کا دورہ مزید پڑھیں

ترکیہ وزارت دفاع: اللہ ساری کامش شہداء کی روحوں کو شاد کرے

ترکیہ وزارت دفاع نے، قارس ساری کامش آپریشن کی 108 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے تیار کردہ، ویڈیو کے ساتھ شہداء کی یاد تازہ کی ہے۔ وارت دفاع کی سوشل میڈیا سے شیئر کردہ ویڈیو میں ساری کامش کے برف پوش ‘اللہ اکبر پہاڑوں’ میں فوجیوں کے مناظر کو جگہ دی گئی اور ویڈیو کے مزید پڑھیں

بیلجیئم: یخ بستہ موسم اور ہزاروں افراد کی تیراکی

بیلجیئم کے ساحلی شہر اوسٹینڈے میں کل یخ بستہ سرد موسم میں 5 ہزار افراد نے سمندر میں تیراکی کی۔ اوسٹینڈے میں 1987 سے ہر سال منائی جانے والی "نئے سال کی تیراکی” نامی تقریب میں تقریباً 5 ہزار افراد نے حصہ لیا۔ اوقیانوسوں کی صفائی سے متعلق  شعور کی بیداری کی خاطر منائی جانے مزید پڑھیں

ترکیہ: PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں آپریشن ‘شاخِ زیتون’ کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے ٹویٹر سے  جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردی اور دہشت گردوں کے لئے کوئی جائے پناہ نہیں ہے۔ جرّی ترک مسلح مزید پڑھیں

ترکیہ: جرمنی کے لئے برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ترکیہ کی جرمنی کے لئے گذشتہ سال کی برآمدات 18 بلین 910 ملین ڈالر مالیت کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ گذشتہ سال جرمنی کو سب سے زیادہ برآمدات 4 بلین 390 ملین ڈالر کے ساتھ   ترکیہ آٹو موبیل انڈسٹری  نے کیں۔ گاڑیوں کی صنعت کے بعد 3 بلین 635ملین مزید پڑھیں