ناومی اوساکا آسٹریلیئن اوپن میں نہیں کھِلیں گی

دو بار  جیتنے والی جاپانی ٹینس اسٹار ناومی اوساکا   اپنے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلیئن اوپن میں نہیں کھیلیں گی ۔  بتایا گیا ہے کہ، سال 2019 اور 2021 میں چیمپیئن بننے والی اوساکا  کے سولہ جنوری کو منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھیلنے سے انکار کرنے پر اب اُن کی جگہ یوکرین کی کھلاڑی ڈیانا مزید پڑھیں

روسی فوج کا حملہ، ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی

یوکرین کے علاقےخارکیف کی تحصیل ‘کُپیانسک’ کے قصبے ‘شیوچینکوف’ پر روسی فوج کے میزائل حملوں  میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ یوکرین صدارتی دفتر کے نائب سربراہ ‘کیریلو تیموشینکو’ نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ شیوچینکوف پر حملے میں روسی فورسز کے میزائل بازار پر گرے ہیں۔ مزید پڑھیں

دفاعی صنعت  کے شعبے میں قوم کو نئی خوشخبریاں  دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ 2023 میں دفاعی صنعت  کے شعبے میں قوم کو نئی خوشخبری  دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  نیو جنریشن سٹارم ہووٹزر ڈلیوری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ  کہ آج ترکی کی مسلح افواج کو 6 مزید پڑھیں

صارفین الیکڑانکس میلے میں ٹوگ کے نئے ڈیضیٹل والیٹ کا اعلان

ترکیہ کے نقل و حرکت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے عالمی ٹیکنالوجی برانڈ ٹوگ نے، دنیا کے سب سے بڑے صارفین  الیکٹرانکس میلے CES 2023 میں اپنی نوعیت کے پہلے سمارٹ ڈیوائس انٹیگریٹڈ ڈیجیٹل اثاثہ والیٹ کا اعلان کیا ہے۔ ٹوگ کے بیان کے مطابق، متحدہ امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد مزید پڑھیں

برٹش ایئر ویز کے یونیفارم میں اسکارف بھی شامل کر لیا گیا

برطانوی فضائی کمپنی ‘برٹش ایئر ویز’ نے کہا ہے کہ ہم نے، اپنی یونیفارم کولیکشن میں خواتین ملازمین کے لئے ڈانگری، کُرتے اور اسکارف کی ترجیحات بھی رکھی ہیں۔ برٹش ایئر ویز نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کمپنی تقریباً 20 سال کے بعد اپنے  ملازمین کے یونیفارم میں جامع تبدیلیاں کر رہی ہے۔ ہم مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی بحران کے بدترین اثرات سے دوچار ہے: سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی بحران کے بدترین اثرات سے دوچار ہے، انہوں نے اس سلسلے میں   عالمی برادری سے اس ملک کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انتونیو گوٹیرس نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ بین الاقوامی موسمیاتی مزاحمتی پاکستان کانفرنس میں پاکستان کی مزید پڑھیں

سپور ٹوٹو لیگ میں گلاتا سرائے نے فنیر باہچے کو شکست دے دی

سپور ٹوٹو لیگ کے 18 ویں ہفتے کے   ڈربی  میچ میں گلاتا سرائے نے  اپنے روایتی خریف  فنیر باہچے کو  اس کے  ہوم گراونڈ میں تین۔ صفر سے شکست دے دی۔ فنیر باہچے کا کھلاڑی   عرفان جان قہوہ جی ریڈ کارڈ کے ساتھ  میچ سے باہر ہوا۔ گلاتاسرائے  نے اس جیت کے ساتھ 39 پوائنٹس مزید پڑھیں

ترکیہ کی گزشتہ سال امریکہ کو 14 ارب 362 ملین ڈالر کی ریکارڈ   برآمدات

ترکیہ  نے  امریکہ کو  گزشتہ سال 14 ارب 362 ملین ڈالر کی ریکارڈ   برآمدات  کی ہیں۔ 20 ٹریلین ڈالر کی معیشت رکھنے والے امریکہ میں 2022 میں ترک مصنوعات کی مانگ میں مسلسل اضافہ  ہوا ہے۔ ترکیہ اس وقت  عالمی برانڈز کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیاں انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہیں: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ماحولیاتی بحران کے تباہ کن اثرات کے مقابل نسبتاً زیادہ مشترکہ کاروائیوں کی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی تبدیلیاں اور ان کا سبب بننے والے عناصر انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہیں”۔ صدر ایردوان نے، سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ اور  پاکستان کی زیرِ میزبانی  "ماحول مزید پڑھیں

ہم 6 میل سے زیادہ  کی  حدود کو قبول نہیں کریں گے، خلوصی آقار

وزیر برائے قومی دفاع خلوصی  آقار نے ” یونان جزیرہ  کریٹ میں 6 میل کے علاقائی پانی کو 12 میل تک بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے، ”  دعووں کے  حوالے سے کہا کہ ہم 6 میل سے زیادہ  کی  حدود کو قبول نہیں کریں گے”۔ وزیر آقار نے ترک مسلح افواج  کی  کمانڈ اور مزید پڑھیں