ترکیہ: بائراکتار DIHA نے آپریشنل پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

ترکیہ کے بائراکتار عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ ڈرون طیارے ‘DIHA‘ نے 8 ہزار فٹ آپریشنل بلندی کے پرواز تجربے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ ڈرون طیارہ کمپنی بائکار نے سوشل میڈیا سے،  DIHAکی 8 ہزار فٹ آپریشنل بلندی کی پرواز کے، ویڈیو مناظر  شئیر کئے ہیں۔ آٹو میٹک کروزنگ پرواز،آٹو میٹک ٹیک آف، آٹو میٹک لینڈنگ اور مزید پڑھیں

اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے روک دیا گیا

دعویٰ کیا گیا  ہے کہ متحدہ امریکہ نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے منع کیا  ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع اور انٹیلی جنس حکام نے غیر ملکی شہریت کے حامل اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں پر معلومات کی حفاظت اور تکنیکی لیکس مزید پڑھیں

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی مزید پڑھیں

‘گورنر ہاؤس میں سازشوں کا سلسلہ جاری ہے’

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد بھی گورنر ہاؤس میں سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کراچی میں پولنگ اسٹیشن پر قبضہ تو چلتا ہوا آیا ہے اور وہ مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈپازٹ 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایت کردی۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق ’شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی ترقیاتی فنڈ (ایس ڈی ایف) کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) میں جمع رقم 10 مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے امریکا  کا مزید 100 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان

امریکا کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے 100 ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلان کردہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے دیئے گئے بیان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں دو فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں دو فلسطینی زخمی ہوگئےہیں ۔ وائس آف فلسطین ریڈیو کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جنہوں نے طوباس کے شمال میں عکابی قصبے پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار رکنی کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی مزید پڑھیں

سال 1984 میں بھیجا گیا سیارہ آج کسی بھِی وقت زمین پر گرجائے گا:ناسا

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سن 1984 میں خلا میں بھیجے گئے تابکاری کی مقدار کا پتہ لگانے والے سیارے ای آر بی ایس کی آج  دنیا میں واپسی متوقع ہے ۔   ڈھائی ہزار ٹن وزنی یہ سیارہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا اندازہ لگانے کے بعد  سال 2005 میں اپنا فرض پورا کر چکا تھا جو کہ سالہا سال سے مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  خبر ترک : "صدر ایردوان  کا یونیورسٹی کے طلباء سے خطاب کیا” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ نوجوان مستقبل کی ضمانت ہیں۔ گزشتہ روز استنبول میں اپنے خطاب میں ایردوان  نے نوجوانوں پر فخر  کرتے ہوئے مزید پڑھیں