اسرائیل کی فلسطینی پرچم پر پابندی پر ردعمل کا  مظاہرہ

فلسطینی گروہوں نے اسرائیل کی فلسطینی پرچم پر پابندی پر ردعمل کا  مظاہرہ  کیا ہے۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف الا قانو نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا فلسطینی پرچم کو عوامی مقامات پر لہرانے پر پابندی کا فیصلہ "نسل مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں کہ امن قائم ہو اور شامی مہاجرین اپنے وطن لوٹ جائیں: خلوصی آقار

 ترک وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ  شام میں بشار الاسد  کی حکومت سے مذاکرات جاری رہیں گے۔  خلوصی آقار  نے گزشتہ روز انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت  منعقدہ کابینہ اجلاس  کے بعد ایک بیان میں اس بات کا اظہار کیا ۔  وزیر دفاع نے کہا کہ دمشق حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

لبنان کے مختلف شہروں میں بینکوں پر دھاوا

لبنان کے سیدا   اور نباطیہ  شہروں میں  دو مسلح ڈپازٹرز جو  بینک  میں اپنے رقم  نہیں نکلواسکتے تھَے نے بینک کی شاخوں پر دھاوا بول دیا۔ ملک کے جنوب میں سیدا شہر میں، ایک ڈپازٹر نے جو کہ ایک فوجی بتایا  جاتا  ہے  نے  بینک کے دروازے پر گولی چلا دی۔ واقعے کے بعد فوجی مزید پڑھیں

برطانیہ: پرنس ہیری کی کتاب دھڑا دھڑا بِکنا شروع ہو گئی

برطانوی شاہی خاندان سے قطع تعلقی کے بعد امریکہ میں مقیم ‘پرنس ہیری’  کی کتاب "اسپیئر” بُک اسٹالوں پر پہنچ گئی ہے۔ پرنس ہیری کی کتاب  کی طلب پوری کرنے کے لئے انگلینڈ کے دارالحکومت لندن کے بُک اسٹال نصف شب کے وقت کھُل گئے۔ دارالحکومت لندن کے وکٹوریا اسٹیشن کے بُک اسٹال پر ،کتاب مزید پڑھیں

میانمار: 112 روہینگیا شہریوں کو جیلوں میں بند کر دیا گیا

میانمار میں، عورتوں اور بچوں سمیت، 112 روہینگیا شہریوں کو آئینی دستاویزات کے بغیر ملک میں داخل ہونے کے الزام میں 2 سے 5 سال کی سزائے قید سُنا دی گئی ہے۔ قید کی سزائیں 6 جنوری کو، جنوبی علاقے ‘آئیار وادے’ کے قصبے، بوگالے  کی مقامی عدالت کی طرف سے سُنائی گئی ہیں۔ مذکورہ مزید پڑھیں

امریکہ: موسلا دھار بارشیں اور طوفان، 14افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بعض علاقوں سے شہریوں کے انخلاء کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ روزنامہ لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق حکام نے  کارپنٹیریا کے علاقے مونٹے سیٹو، ٹورو وادی، سائیکامور وادی اور پیڈرو لین کے رہائشیوں  کو مزید پڑھیں

جوہری اسلحہ کی تیاری ہماری بقا کی ضمانت ہیں:روسی وزیر دفاع

 روسی وزیر دفاع سرگی شائیگو  نے کہا ہے کہ  اسٹریٹیجک طیاروں،بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں  او آبدوزوں پر مشتمل جوہری ہتھیار تیار کرنا جاری رکھے گا چونکہ یہ ہماری زمینی سالمیت اور بقا کےلیے اہم ہیں۔  شوئیگو نے ماسکو میں  وزارت دفاع کے عہدےداروں کے ہمراہ ایک اجلاس کے دوران سال رواں کے  اہداف پر غور کرتےہوئے بتایا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے معاملے میں ترکیہ کے جائز خدشات پائے جاتے ہیں، اسٹولٹن برگ

نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینزاسٹولٹن نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کے جائز خدشات پائے جاتے ہیں ، کسی بھی  نیٹو کے اتحادی  ملک  نے  ترکیہ کی حد تک  دہشت گردی  سے  نقصان نہیں اٹھایا۔ ینز اسٹولٹن برگ نے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے درمیان تعاون سے متعلق مشترکہ مزید پڑھیں

ترک میڈیا حقائق کو بیان کرتا رہے گا: فخر الدین آلتون

اطلاعاتی  امور کے  ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترک میڈیا   ایک حقیقت پسندانہ اور صحت مند نقطہ نظر کے ساتھ بین الاقوامی  رائے عامہ  کے  سامنے خطے اور دنیا میں ہونے والی پیش رفت کو بیان کرتے رہیں گے۔ فخر الدین آلتون  نے ان خیالات کا اظہار 10 جنوری ورکنگ جرنلسٹس ڈے کے مزید پڑھیں

برّاعظم افریقہ کو کہیں زیادہ اناج اور کھاد بھیجنے کی ضرورت ہے: چاوش اولو

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ برّاعظم افریقہ کو کہیں زیادہ اناج اور کھاد بھیجنے کی ضرورت ہے۔ چاوش اولو نے پریٹوریا میں وزارت اعظمیٰ میں ، جمہوریہ جنوبی افریقہ کی وزیر برائے بین الاقوامی تعلقات و تعاون نالیڈی پانڈور کے ہمراہ، مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں