ایران شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں

ایران میں شدید برف باری اور سرد موسم کی وجہ سے توانائی اور گیس کی کھپت میں  ہونے والے اضافے  کو روکنے کے لیے  متعدد  صوبوں میں اسکولوں کے ساتھ ساتھ سرکاری  دفاتر میں بھی  چھٹیاں کر دی  گئی ہیں ۔ ایرانی سرکاری ایجنسی IRNA کے مطابق ایلبورز کے ڈپٹی گورنر  کاہو دادی پور  نے مزید پڑھیں

‘فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت جنرل باجوہ نے دی’

پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ ہی تھے جنہوں نے سابق خاتون اول بشریٰ خان کی قریبی دوست اور معاون فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دی۔ واوڈا نے کہا کہ "جب فرح ملک چھوڑ کر چلی گئیں تو باجوہ مزید پڑھیں

چین نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کے ویزے منسوخ کر دئیے

چین نے جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کے ویزے مختصر مدت کے لئے منسوخ کر دئیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی طرف سے، ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کی وجہ سے، چینی مسافروں پر کورونا ٹیسٹ  کی پابندی لگائے جانے کے بعد چین نے جوابی کاروائی کی ہے۔ جنوبی کوریا میں چینی سفارت خانے مزید پڑھیں

ترکیہ سے چین کے لیے براہ راست پروازیں بحال کردی گئیں

نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کے آغاز کے بعد چین  کی جانب سےما رچ 2020 میں سرحدی کنٹرول کے اقدامات اٹھانے کے بعد  استنبول سے چین کے لیے پہلی پرواز کا آغاز ہوگیا ہے ۔ قرنطینہ کے خاتمے کے بعد، پہلی بین الاقوامی پرواز کے  8 جنوری کو چین کے ہوائی مزید پڑھیں

خلا میں راکٹ بھِیجنے کا برطانوی تجربہ ناکام ہوگیا

 برطانوی سر زمین سے خلا میں سیارہ  بھیجنے کی پہلی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔  ورجن اوربٹ کمپنی سے وابستہ بوئنگ 747 طیارہ جس پر راکٹ بھی نصب تھا جنوب مغربی شہر کورن وال سے پرواز کی اور بعد ازاں وہ بحر الکاہل پر طیارے سے الگ ہوگیا ۔ البتہ  ورجن اوربٹ نے اپنی ٹویٹ مِں بتایا کہ  راکٹ مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے ترکیہ کی دفاعی صنعت کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

جرمنی کے معروف اخبار ڈائی ویلٹ نے ترکیہ کی مضبوط  دفاعی صنعت کی کھل کر   تعریف کی ہے۔ اخبار نے "اسلحے کی طاقت کے طور پر ترکی کا حیران کن عروج” کے زیر  عنوان  اپنی خبر میں  لکھا ہے کہ  ترکیہ مقامی  طور پر تیار کردہ   اسلحہ سازی کے بہت بڑے  منصوبے پر عمل پیرا مزید پڑھیں

روس سے 300 ہزار ٹن گندم لے کر دو مال بردار جہاز پاکستان پہنچ گئے

روس سے 300 ہزار ٹن گندم لے کر دو مال بردار جہاز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روس سے پاکستان 3 لاکھ ٹن گندم لے کر 2 مال بردار بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گئے ہیں ۔ حکام نے اعلان کیا کہ روس سے مزید 400 ہزار ٹن مزید پڑھیں

لبیک اللھم لبیک: سعودی عرب نے حج کے لئے تعداد اور عمر کی پابندی ختم کر دی

سعودی عرب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس وباء کے دور میں حاجیوں پر عائد کی گئی، عمر اور تعداد کی، پابندی اس سال ہٹا دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ‘توفیق الرابعہ’ نے جدّہ میں منعقدہ "ایکسپو حج 2023” میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ایران: سابق صدر رفسنجانی کی صاحب زادی کو پانچ سال قید کی سزا

ایران میں عدلیہ نے سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی رفسنجانی کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہاشمی کی وکیل ندا شمس نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  عدالت نے اتوار کو فائزہ ہاشمی رفسنجانی کے خلاف الزامات پر غور کرنے کے لیے سماعت کی اور فائزہ کو پانچ سال مزید پڑھیں

ایران میں حالیہ مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 481 ہو گئی ہے، ناروے

ناروے میں قائم ایرانی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن  نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں مظاہروں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 481 ہو گئی ہے۔ آئی ایچ آر کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے  مظاہرین میں 35 خواتین بھی شامل ہیں  اور 64 مزید پڑھیں