گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس، عدالت نے درخواست نمٹا دی

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرلیا اور وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری مزید پڑھیں

ن لیگ کو بڑا سرپرائز، پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لینےمیں کامیاب ہو گئے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے، وزیراعلیٰ پنجاب نے 186 ووٹ حاصل کئے۔ انہوں نے کہا کہ  آج ن لیگ کو صحیح طور پر سرپرائز ملا ہے اور ان کو اندازہ نہیں تھا آج کیا ہونا ہے۔ اللہ نے کرم کیا اور 186 ووٹ سامنے آئے ہیں۔ چوہدری مزید پڑھیں

فرانس: ریلوے اسٹیشن پر حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ‘گار ڈو نورڈ’ ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ہاٹس ڈی  فرانس  ‘علاقائی ایکسپریس رسل و رسائل TER نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گار  ڈو نورڈ  ریلوے اسٹیشن پر  ایک، چاقو مزید پڑھیں

گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب، اسٹیون اسپیلبرگ بہترین ہدایتکار قرار پائے

لاس اینجلس میں 80 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کے دوران بہترین ڈرامہ اداکار کا ایوارڈ  آسٹن بٹلر  نے اپنے نام کرلیا۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ کی 80 ویں  تقریب کا انعقاد ہوا جس میں گزشتہ سال کے دوران ا مریکی فلم اور ٹیلی ویژن پر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے مزید پڑھیں

ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان  تورنلر  نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش کردی

تل ابیب میں ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان  تورنلر  نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش  کی ہہے۔ مغربی  القدس میں اسرائیلی صدارتی  محل  میں منعقدہ ایک تقریب میں سفیرتورنلر کاخیرمقدم  ہرزوگ نے ​​کیا۔ تقریب  میں    ترکیہ ے  قومی ترانہ بجانے کے  بعد سفیر تورنلر نے  صدر  ہرزوگ کو اپنی اسنادِ سفارت   پیش کیں۔ مزید پڑھیں

یوگنڈا میں ایبولا وباء کا خاتمہ ہو گیا

یوگنڈا میں ایبولا وباء کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ یوگنڈا کی وزیر صحت جین رُوتھ ایسنگ نے وباء کے خاتمے کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ مشترکہ شکل میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں جین رُوتھ نے کہا ہے کہ وباء کیسے شروع ہوئی یہ بات تاحال ایک معّمہ ہے۔ وباء مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات20

ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع سامسون شہر کے  چار شنبہ قصبے نے اپنی شکل، پیداوار اور استعمال سے جوتوں کے ایک انتہائی شاندار انداز کو اپنا نام دیا ہے۔ اس قسم کے جوتے، جو کئی سالوں سے "ایگ ہیل وینسڈے شوز” یا محض چار شنبہ  کے طور پر تیار کیے جا رہے مزید پڑھیں

یورپی یونین اور نیٹو نے مشترکہ ڈیوٹی فورس کا اجراء کر دیا

یورپی یونین اور نیٹو نے سنجیدہ انفراسٹرکچر کو درپیش خطرات کے تعین اور نقصان کے ازالے کے لئے مشترکہ ڈیوٹی فورسز کا اجراء کر دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے یورپی یونین کمیشن  اراکین کے دفاعی و سلامتی اجلاس میں شرکت سے مزید پڑھیں

فرانس: چاقو سے حملہ، ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ‘گار ڈو نورڈ’ ریلوے اسٹیشن پر، چاقو سے مسلح شخص کی حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ہاٹس ڈی  فرانس’ علاقائی ایکسپریس رسل و رسائل TER نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گار ڈو نورڈ ریلوے اسٹیشن پر ایک، چاقو سے مسلح، حملہ مزید پڑھیں

فلپائن: طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ، 11 افراد ہلاک

فلپائن میں 2 جنوری سے جاری طوفانی بارشوں کی پیدا کردہ، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی، آفات کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بیکول، ویسایاس اور میڈاناو سمیت ملک کے مختلف حصوّں میں جاری طوفانی بارشیں سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی سبب بن رہی ہیں۔ بعض مزید پڑھیں