فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کہا ہے کہ "استبدادی دور کے حوالے سےفرانس کے الجزائر سے معافی مانگنے سے کچھ بھی تبدیل نہیں ہو گا۔ میں معافی مانگنے پر مجبور نہیں ہوں”۔ ماکرون نے جریدہ ‘لی پوائنٹ’ کے لئے الجزائری مصّنف ‘کمال داود ‘کو انٹرویو دیا۔ انٹرویو میں انہوں نے دورِ استبدادیت کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
یوکرین کےلیے ہمارے اہداف کا رخ نہیں بدلا : کریملن
کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے خصوصِی آپریشنز کے لیے ویلیری گیراسموف کو یوکرین میں متعین فوجیوں کا کمانڈر بنانے سے ہمارے اہداف نہیں بدلیں گے۔ پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں کے حالات حاضرہ سے متعلق سوالوں کے جواب دیئے۔ پیسکوف نے دونیسک میں یوکرین اور روس کے درمیان شدید جھڑپوں کے حامل مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم اجلاس،افغانستان کی صورتحال پر غور
ترکیہ کی کوششوں سے یکجا ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کی ہنگامی اجرا کمیٹی کا اجلاس جدہ میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی صورت حال اور خواتین کو درپیش مسائل پر غور کیا گیا ۔ سعودی شہر جدہ میں تنظیم کے مستقل نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان کی بگڑتی ہوئی سماجی و اقتصادی صورتحال پر توجہ مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
قرات العین حیدر آباد سے تعلق رکتی تھئ اور پھول جیسے بچوں کی ماں تھیں۔ کچھ سال قبل عمر میمن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی اور اپنی گھریلو زندگی میں مصروف ہوگئ۔ اللہ نے اسکو بیٹے بیٹیوں کی نعمت سے نوازا۔ پر اسکی زندگی میں سکون نہیں تھا وہ چپ کرکے سہتی رہی مزید پڑھیں
194 ممالک میں سے صرف 53 ممالک نے کویڈ-19 کا ڈیٹا فراہم کیا ہے : ڈائریکٹر جنرل ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ 194 میں سے صرف 53 ممالک نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا سے ہونے والی اموات کا ڈیٹا فراہم کیا ہے، انہوں نے تمام ممالک سے ڈیٹا شیئر کرنے کی اپیل کی ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے مزید پڑھیں
ترکیہ کی لال مرچ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
ترکیہ کی کٹی ہوئی لال مرچ کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے 2022 میں 14 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 10.5 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ جنوب مشرقی اناطولیہ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (GAİB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق، 2021 میں ترکیہ سے 9 ملین 222 ہزار ڈالر مزید پڑھیں
برطانیہ ہڑتالوں اور احتجاجی مظاہروں کی لپیٹ میں
برطانیہ میں ہر روز کوئی نہ کوئی سیکٹر ہڑتال پر جا رہا ہے۔ توانائی کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور بلند افراطِ زر کی وجہ سے ملک میں ہڑتالوں کی لہریں ملک کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں۔ ریلوے لائن کے ملازمین اور بس ڈرائیوروں نے ایک دفعہ پھر پہیے جام کر دئیے اور سیکٹر کے مزید پڑھیں
پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ گورنر پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں پرویز الٰہی نے جمعرات کو گورنر کو اسمبلی کو تحلیل کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ اس سے قبل عمران خان نے تحریک انصاف کے سینیئر رہنماؤں سے زمان پارک مزید پڑھیں
فوری الیکشن کروانے پہ مجھے کوئی اعتراض نہیں؛ نوازشریف
مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شکایت کی ہے کہ وفاقی وزرا نے ہمیں اندھیرے میں رکھا۔ اراکین پنجاب اسمبلی نے لیڈرشپ سے مطالبہ کیا کہ اب فوری الیکشن کی طرف جانا چاہئیے۔ نواز شریف مزید پڑھیں
جاپان کا چین کے خلاف احتجاج اور فیصلہ واپس لینے کی اپیل
جاپان حکومت نے چین کی طرف سے جاپانی شہریوں پر ویزے کی عارضی پابندی کے خلاف احتجاج کیا اور اپیل کی ہے کہ اس فیصلے کو واپس لیا جائے۔ جاپان کابینہ کے سیکرٹری ماتسونو ہیروکازو نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے ویزے بند کرنے کا فیصلہ کووِڈ۔19 تدابیر سے غیر متعلقہ وجوہات کی بنا پر کیا مزید پڑھیں