‘ن لیگ جس طرح ناکام ہوئی، وہ وزارت اعلیٰ کے قابل ہی نہیں تھی’

اعتماد کے ووٹ کے وقت پنجاب کے اپوزیشن لیڈر ملک سے باہر تھے۔ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز بھی باہر تھیں۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی (ن) لیگ سے اپنے سیاسی مستقبل کی کوئی گارنٹی مانگتے تھے جو دینے کے لئے (ن) لیگ کی لیڈرشپ موجود نہیں تھی۔ (ن) لیگ جس طرح ناکام مزید پڑھیں

ایران، گیس کی لیکیج سے  ہونے والے  دھماکے میں 6 افراد ہلاک، 4 زخمی

ایران کے مغربی آذربائیجان  صوبے سے منسلک  شہر بو کان  میں ایک مکان میں  گیس کی لیکیج سے  ہونے والے  دھماکے میں 6 افراد ہلاک  اور 4 زخمی ہو گئے۔ ایران کی  سرکاری  خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق بوکان میونسپلٹی، بوکان بلدیہ  فائر بریگیڈ  و سیکیورٹی   خدمات  کے صدر رسول معروفی  نے قدرتی گیس  مزید پڑھیں

صدر ایردوان کے وکلاء کا دہشت گرد تنظیم PKK/YPG اسکینڈل   کے خلاف مقدمہ دائر

صدر رجب طیب ایردوان کے وکلاء نے سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG اسکینڈل   سے متعلق  ایک مجرمانہ شکایت درج کروائی ہے ۔ صدر ایردوان کے وکیل  حسین آئدن  نے کل سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کی جانب سے صدر جمہوریہ کو ہدف   بنانے  والے دہشت مزید پڑھیں

روس: ہم نے سولیدر کو مکمل کنٹرول میں لے لیا ہے

روس وزارت دفاع نے یوکرین کے شہر سولیدر پر مکمل قبضے کا اعلان کیا ہے۔ روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے یوکرین جنگ میں روسی فوج کی کارکردگی  کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ دونیتسک کے شہر سولیدر کی حیثیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کوناشینکوف نے کہا ہے کہ "12 جنوری مزید پڑھیں

چیکیا میں  عوام صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالیں گے

چیکیا میں  عوام دو روزہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ اگر ایک امیدوار 50 فیصد سے زیادہ ووٹ نہیں لے سکتا تو سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدوار 27-28 جنوری کو ہونے والے دوسرے راؤنڈ کے انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔ انتخابات کے لیے کرائے گئے پولز کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرین: قبضے کا دعوی درست نہیں ہے، شہر میں جھڑپیں جاری ہیں

یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر  ایسٹ گروپ کے ترجمان سرگے چیریواتی نے سولیدر شہر  پر روسی قبضے کی تردید کی اور کہا ہے کہ شہر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات چیت میں چیریواتی سے، سولیدر پر روسی قبضے کے بارے میں، سوال کیا گیا۔ جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

سپر ہٹ گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا کے صحرا کولوراڈو میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول ‘کوچیلا’ میں پرفارم کریں گے۔ گلوکار، گیت نگار اور میوزک کمپوزر علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو میوزک فیسٹیول ‘کوچیلا’ میں مزید پڑھیں

معاشی بحران؛ سری لنکا کا فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

معاشی بحران کے پیش نظر سری لنکا نے دیگر اخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا کی فوج میں 3 لاکھ سے زیادہ فوجی ہیں اور ہدف ہے کہ 2030 تک اس تعداد میں ایک لاکھ تک کی کمی کی جائے گی۔ عالمی مزید پڑھیں

‘(ن) لیگ جس طرح ناکام ہوئی، وہ وزارت اعلیٰ کے قابل ہی نہیں تھی’

اعتماد کے ووٹ کے وقت پنجاب کے اپوزیشن لیڈر ملک سے باہر تھے۔ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز بھی باہر تھیں۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی (ن) لیگ سے اپنے سیاسی مستقبل کی کوئی گارنٹی مانگتے تھے جو دینے کے لئے (ن) لیگ کی لیڈرشپ موجود نہیں تھی۔ (ن) لیگ جس طرح ناکام مزید پڑھیں

اسٹاک ہوم میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی اشتعال انگیزیوں نائب صدرفواد اوکتائَے کا شدید ردِ عمل

نائب صدر  فواد اوکتائے  نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کی اشتعال انگیزیوں کے  بارے  میں   ایک بیان  جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سویڈن نیٹو کی رکنیت کے  دائرہ کار  میں  اپنے وعدوں پر عمل کرے اور سویڈن میں اس قسم  کے مزید پڑھیں