سندھ بلدیاتی انتخابات ؛ جی ایچ کیو کی فوج اور رینجرز کی تعیناتی سے معذرت سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز کے باہر پاک فوج اور سندھ رینجرز کے اہلکاروں کی تعیناتی سے پاکستان آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) نے معذرت کرلی ہے تاہم کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان نے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے انضمام کی تجویز دے دی
سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ قائد (مسلم لیگ ق) کے انضمام کی تجویز دے دی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اتحادی جماعت مسلم لیگ ق تحریک انصاف کے ساتھ ضم ہو جائے۔ سابق وزیر اعظم نے جمعہ کو لاہور میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں تھانے پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا پولیس نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی اور دہشگردوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا. پشاور کے نواحی علاقے سربند میں تھانے پر دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق علاقے سربند میں پولیس تھانے پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ مزید پڑھیں
سابق آرمی چیف جنرل باجوہ فیملی ٹیکس ریکارڈز سے متعلق معاونت کے الزام میں صحافی گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے صحافی احمد نورانی کو سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کا الزام میں صحافی شاہد اسلم کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے ڈیٹا لیک مزید پڑھیں
باجوہ فیملی ٹیکس ریکارڈز لیکس کیس، صحافی شاہد اسلم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
صحافی شاہد اسلم کو مبینہ طور پر سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کا الزام میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گزشتہ شب کے آخری پہر صحافی مزید پڑھیں
امریکی ریاست الاباما میں سمندری طوفان سے 6 افراد ہلاک
امریکی ریاست الاباما میں سمندری طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کے مغربی جانب کیلیفورنیا میں موسلا دھار بارش اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سمندری طوفان نے الاباما سمیت جنوبی ریاستوں میں بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ ریاست الاباما کے گورنر قے ایوے نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکہ: روس کی حکمت عملی ایک جنون ہے
امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ روس، 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ میں، ایک تواتر سے کمانڈر تبدیل کر کے آخر کیا نتائج حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یہ حکمت عملی ایک جنون ہے۔ دارالحکومت واشنگٹن میں معمول کی پریس کانفرنس میں پرائس سے، روس مسلح افواج کے سربراہ والیری مزید پڑھیں
کینیڈا میں پروپین فلنگ کے کارخانے میں دھماکے کے بعد سے 3 مزدور لا پتہ
کینیڈا میں پروپین فلنگ کے کارخانے میں دھماکے کے بعد سے 3 مزدور لا پتہ ہیں۔ دھماکہ مونٹریال شہر میں پروپین لافورچون نامی کمپنی کے پلانٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد تنصیب میں بڑی آگ بھڑک اٹھی، آگ کے شعلوں سے نئے دھماکے ہوئے۔ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، علاقے میں کچھ گھر اور مزید پڑھیں
جنگ سے امریکہ کو فائدہ اور یورپ کو نقصان ہوا ہے: اوربان
ہنگری کے وزیر اعظم ‘وکٹر اوربان’ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی روس کے لئے نافذالعمل پابندی پالیسی ایک غلط پالیسی ہے جسے تبدیل کیا جانا ضروری ہے۔ وزیر اعظم اوربان نے ہنگری کے سرکاری ریڈیو ‘کوستھ’ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس سے پابندیاں ہٹائے جانے کی صورت میں مزید پڑھیں
رواں سال کے آخر تک عالمی اقتصادی ترقی کی بحالی شروع ہو جائے گی، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک عالمی اقتصادی ترقی کی بحالی شروع ہو جائے گی۔ کرسٹالینا جارجیوا نے پریس کانفرنس میں عالمی معیشت کے بارے میں جائزات پیش کیے۔ عالمی ترقی میں تنزلی کا خاتمہ ہو سکنے کا ذکر کرنے والی جارجیوا نے مزید پڑھیں