یوکرین کے دارالحکومت کیف کے میئروتالی کلیچکو نے بتایا کہ دنیپرو ضلع میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ کلیچکو نے ٹیلی گرام پر لکھاہے کہ دنیپرو ضلع میں دھماکے ہوئے ہیں۔ تمام افسران جائے وقوعہ پر جا رہے ہیں، عوام پناہ گاہوں میں رہیں۔” میزائل کے ٹکڑے کیف کے ہولوسیو محلے میں بھی گرنے کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران، سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں پھانسی
ایران میں برطانیہ کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق، ” برطانوی حکومت کی انٹیلی جنس سروس کی جانب سے جاسوسی، ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے مزید پڑھیں
پاکستان، آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کیا جا رہا ہے
وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کا کہنا ہے کہ وہ آج خیبر پختون خوا اسمبلی کو تحلیل کر رہے ہیں اور بطور وزیر اعلی آخری خطاب کررہے ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کا کہنا تھا کہ متوسط طبقے کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں اور وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں
سولیدار اور بہموت شہروں میں یوکرینی افواج دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے دونیتسک سے منسلک سولیدار اور بہموت شہروں کو جہاں روسی فوج سے شدید جھڑپیں جاری ہیں کو روسی قوتوں کے برخلاف تحفظ دینے کی جدوجہد کی جا رہی ہے۔ زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے اپنے یومیہ ویڈیو مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں خشک سالی وسیع پیمانے کے غذآئی بحران سے دو چار
ایتھوپیا کو خشک سالی کی وجہ سے دنیا کے سب سے شدید غذائی بحران کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیو دی چلڈرن کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک میں 3.9 ملین بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا مزید پڑھیں
استنبول ایئرپورٹ ایک بار پھر یورپ کا مصروف ترین ایئرپورٹ
استنبول ایئرپورٹ ایک بار پھر یورپ کا مصروف ترین ایئرپورٹ ثابت ہوا ہے۔ یورپی ایئر نیوی گیشن سیفٹی آرگنائزیشن (EUROCONTROL) کی رپورٹ کے مطابق استنبول ایئرپورٹ پر 5 سے 11 جنوری کے درمیان روزانہ اوسطاً 1260 فلائٹ آپریشنز سر انجام پائے۔ استنبول ہوائی اڈہ، جو ان تاریخوں کے درمیان پروازوں کے ساتھ یورپ کا سب مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان
الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی۔ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں
وسیم اکرم خطرناک ترین فاسٹ باؤلر تھا: برائن لارا کا اعتراف
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے 17 سالہ کیرئیر میں وسیم اکرم جیسا تیز ترین اور خطرناک باؤلر نہیں دیکھا۔ ٹرنیڈیڈ سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے لارا بلا شبہ موجودہ تاریخ کے بہترین اور اسٹائلش بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ ان مزید پڑھیں
‘قانونی وجوہات کی بنا پر نگران حکومتیں اکتوبر تک کام کرتی رہیں گی’
پرویز الہیٰ کی جیت کی وجہ پنجاب میں اپوزیشن اور (ن) لیگ کی ناکامی ہے، اس میں اسٹیبلشمنٹ کو مورد الزام ٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ اگر (ن) لیگ نے اسٹیبلشمنٹ پر انحصار کیا ہوا تھا تو یہ وفاق کی سیاسی پارٹی نہیں ہے۔ پنجاب اسمبلی کا کمانڈر کافی عرصے سے غائب ہے۔ سلیمان شہباز واپس مزید پڑھیں
امریکہ، شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں نے 8 جانیں لے لیں
جنوبی امریکی ریاستوں میں شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں کے باعث 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق، شدید طوفان نے بہت سے گھروں کو نقصان پہنچایا اور ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے۔ جارجیا کے علاقے بٹس میں گاڑی پر درخت گرنے سے 5 سالہ لڑکا ہلاک مزید پڑھیں