صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 80 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے پہلے نمبر پر ہے، جماعت اسلامی 49 سیٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ تحریک انصاف 29 سیٹوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔ الیکشن کمیشن ک جانب سے مہیا کئے گئے نتائج مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپسی کا اشارہ دے دیا
عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں، اور وہ نگران سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے قومی اسمبلی کے حوالے سے منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے، مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
بلدیاتی الیکشن: کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان، پیپلزپارٹی کی 93، جماعت اسلامی کی 86 اورتحریک انصاف کی 40 نشستیں
صوبہ سندھ میں اتوار15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کوچئیرمین اوروائس چئیرمین کی 93 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے، جماعت اسلامی کو86 اورتحریک انصاف 40 نشستیں لے کر تیسرے نبمر پر رہی ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
‘پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن میں ہار گئی، دو تہائی اکثریت کا دعویٰ کس بنیاد پر کرتی ہے؟’
2018 کے الیکشن میں سب کو پتہ ہے کہ پی ٹی آئی کو کراچی میں کس طرح مینڈیٹ ملا۔ حالیہ بلدیاتی الیکشن کے بعد ان کا مینڈیٹ کتنا ہے، یہ پتہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے کراچی کے رہنماؤں میں اندرونی اختلافات بہت زیادہ ہیں۔ علی زیدی، خرم شیر زمان اور فردوس مزید پڑھیں
‘اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے پس پردہ سمجھوتے نے کسی نئے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے’
سینئیر اینکر پرسن ندیم ملک نے اپنے حالیہ پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ یوں دکھائی دیتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اورعمران خان نے پس پردہ ایک سمجھوتے کے تحت نئے پلان پر کام شروع کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کی پشت پناہی کے بغیرپنجاب اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ میں 186 مزید پڑھیں
یوکرین کے شہر دنیپرو پر حملے کے نتیجے 36 افراد ہلاک
یوکرین کے شہر دنیپرو پر روسی فوج کے میزائل حملے میں جان کی بازی ہارنے والے شہریوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ یوکرین کی نیشنل پولیس کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ سےجاری کردہ تحریر ی بیان میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ ان معلومات مزید پڑھیں
چین: کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں دھماکہ،2 افراد ہلاک درجنوں زخمی
شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا مگر دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔ مزید پڑھیں
ترکیہ: وزیر دفاع آقار نے ترکیہ قونصل خانے میں بریفنگ لی
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار، برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کی سرکاری دعوت پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن میں ملاقاتوں اور مذاکرات کے دائرہ کار میں حلوصی آقار سب سے پہلے لندن میں ترکیہ کے قونصل خانے پہنچے اور ترکیہ کے سفیر امید یالچن سے بریفنگ لی۔ اپنی مذاکراتی مصروفیات کے دوران آقار مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ، شیر پنجرے سے فرار شہر میں خوف و حراس
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اپنے پنجرے سے فرار ہونے کے بعد ایک شخص اور کتے پر حملہ کرنے والے شیر کی تلاش جاری ہے۔ گوٹینگ پولیس کے ترجمان کرنل دیماکاٹسو سیلو کا کہنا ہے کہ جوہانسبرگ کے جنوب میں واکر ویل کے علاقے میں اپنے پنجرے سے فرار ہونے والے ایک شیر نے مزید پڑھیں
امریکہ نے ترکیہ اور یونان کے درمیان توازن کو بگاڑنا شروع کر دیا ہے: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ امریکہ نے ترکیہ اور یونان کے درمیان توازن کو بگاڑنا شروع کر دیا ہے۔ چاووش اولو نے ان خیالات کا اظہار بوسنیا اور ہرزیگوینا کی وزراء کونسل کے نائب چیئرمین اور وزیر خارجہ بسیرا ترکووچ کے ساتھ وزارت خارجہ میں ملاقات کے بعد دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ مزید پڑھیں