مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام منتخب کر لئے

مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے نام شارٹ لسٹ کر لئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں پر آج پیپلز پارٹی چیئرمین آصف علی زرداری سے مشاورت کریں گے۔ گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان کو مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کی جانب سے بجھوائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے ایوان کی رکنیت سے استعفی دیا تھا تاہم سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کچھ استعفے منظورکر لیے تھے۔ بقیہ مزید پڑھیں

‘استعفے منظور کرکے PDM نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنی مرضی کرنے کا پیغام دیا ہے’

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے ڈرائیونگ سیٹ پی ڈی ایم نے واپس لے لی ہے۔ پرویز الہیٰ نے اسٹیبلشمنٹ کو پنجاب کے معاملے پر دھوکہ دیا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو اس فیصلے سے خفت اٹھانا پڑی ہے۔ پی ڈی ایم نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دیا ہے کہ اب ہمیں اپنی مرضی کرنے دیں، مزید پڑھیں

چترال میں پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

چترال میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا۔ پانچ سال سے کم عمر کے 46000 بچوں کو وٹامن کے کیپسول کے ساتھ ساتھ پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ یہ مہم تین دن تک جاری رہے گی جبکہ دو دن کیچ اپ ہوگا جس میں ان بچوں کو پولیو کے قطرے مزید پڑھیں

تھائی لینڈ:آئل ٹینکر پر خوفناک دھماکہ،8 مزدورلا پتہ

تھائی لینڈ میں واقع ایک شپ یارڈ  پر موجود آئل ٹینکر  میں دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدور لا پتہ ہو چکے ہیں۔ بینکاک پوسٹ اخبار کے مطابق، کانچا نابوری نامی صوبے سے وابستہ  موانگ میں موجود ایک شپ یارڈ پر مرمت کے لیے  موجود آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہو گیا۔  اس دھماکے مزید پڑھیں

موزامبیق: ہیضے کی وباء میں 16 افراد ہلاک

موزامبیق میں ہیضے کی وباء میں 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ موزامبیق شعبہ صحت کے افسر ‘ڈومینگوس گوئیلے’ نے ملک کے شمالی علاقے نیاسا میں پھیلی ہوئی ہیضے کی وباء میں اموات کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ گوئیلے نے کہا ہے کہ ہیضے کی وباء میں 16 افراد ہلاک  ہو مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا دورہ سوڈان، دو طرفہ تعلقات کی اہمیت اجاگر

ترک خفیہ ایجنسی  کے سربراہ  خاقان فیدان نے سوڈان میں ملکی بقا کونسل اور فوجی کمانڈر جنرل  عبدالفتاح البرہان سے ملاقات کی ۔  کونسل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ  جنرل برہان نے ترکیہ اور سوڈان کے درمیان تاریخی و قدیم تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے بغیر نیٹو کا تصّور ہی محال ہے: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر نیٹو کا تصّور ہی محال ہے۔ معروف برطانوی جریدے فنانشیئل ٹائمز  کے لئے انٹرویو میں آقار نے نیٹو میں ترکیہ کی حیثیت  پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر نیٹو کا خیال تک ممکن نہیں ہے۔ ہم مزید پڑھیں

ایک اہم شہر کو الشباب سے آزاد کروالیا گیا ہے:حکومت صومالیہ

صومالیہ فوج نے دہشتگرد  تنظِم الشاب کے قبضے میں موجود ہرقار دہرہ نامی شہر کو بارہ سال بعد آزاد کروا لیا ہے۔ صومالی وزیر دفاع عبدالقادر محمد نور  نے اس بات کا اظہار کیا  اور برایا کہ  گالچاد اور جیل دہیر نامی شہروں کو بھی دہشتگردوں سے پاک کروا لیا گیا ہے۔  الشباب  کی جانب مزید پڑھیں

نیٹو رکنیت پر ترکیہ جو فیصلہ کرے گا ہم اس کا خیر مقدم کریں گے: اولف کرسٹرسن

سویڈش وزیر اعظم اوولف  کرسٹرسن نے کہا ہے کہ  نیٹو  رکنیت کے حوالے سے  ترکیہ جو بھی فیصلہ کرےگا ہم اس کا خیر مقدم کریں گے۔  کرسٹر سن نے اسٹاک ہوم میں یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ملاقات کے دوران  اس بات کا اظہار کیا ۔  ملاقات کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں