ترکیہ: ہم ہنگری کو امریکی ساختہ کی جگہ ترکیہ ساختہ راکٹ لانچر سسٹم کی پیشکش کرتے ہیں

ترکیہ نے ہنگری کو، امریکی ساختہ راکٹ لانچر سسٹم HIMARS کی جگہ ،ترکیہ ساختہ راکٹ لانچر سسٹم کی پیشکش کی ہے۔ ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک ہنگری کے دارالحکومت بداپست کے سرکاری  دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ‘ترکیہ۔ہنگری 8 ویں ٹرم کمبائن اقتصادی کمیشن ‘کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کے مزید پڑھیں

لطیف آفریدی قتل کیس: واقعے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی، فائرنگ کرنے والا ٹرینی وکیل تھا

سپریم کورٹ بار کے سابق صدرلطیف آفریدی کے پشاور میں قتل کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی ہے، جس میں فائرنگ کرنے والے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ لطیف آفریدی کے اوپر فائرنگ والا شخص ایک ٹرینی وکیل تھا اوراس کی مقتول سے رشتہ داری بھی تھی۔ اطلاعات کے مطابق مقتول لطیف آفریدی اور مزید پڑھیں

نواز شریف جلد ایک مظبوط بیانیے کے ساتھ واپس آئیں گے، ایاز صادق

نواز شریف جب پاکستان آیئں گے تو ایک مضبوط بیانیے کیساتھ آیئں گے، اور بتائیں گے کہ کیسے انھیں انفرادی طور پر ٹارگٹ کیا گیا۔ لندن میں میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف وطن واپسی پریہ بھی بتائیں گے کہ 2014 میں انھیں کام کرنے سے کیسے روکا گیا۔ مزید پڑھیں

حکومت کو ترسیلات زر بڑھانے کیلیے ڈالر کی اونچی شرح مقرر کرنے کی تجویز

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) نے حکومت کو کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کو کم کرنے کے لیے ڈالر کی شرح مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا  کیونکہ ملک غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے درمیان شدید معاشی بحران سے دوچار ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) نے حکومت مزید پڑھیں

چین کی آبادی میں گزشتہ سال ساڑھے آٹھ لاکھ افراد کی کمی

دنیا کے سب سے بڑی آبادی والے ملک کو آبادی کے بحران کا سامنا درپیش ہے۔ خبر کےمطابق، چینی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 60 سالوں میں پہلی بار چین کی آبادی کم ہوئی ہے۔ بیجنگ کے قومی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، سال 2022 کے اختتام تک چین کی آبادی 1 ارب 41 کڑور مزید پڑھیں

بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلیٰ عہدیداروں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک

نائجیریا میں ایک فضائی حملے میں بوکو حرام دہشت گرد تنظیم کے دو نام نہاد اعلیٰ عہدیداروں سمیت کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی پریس کی خبر کے مطابق نائجر صوبے میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف فضائی آپریشن کیا گیا۔ اس کارروائی میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہوئے جن مزید پڑھیں

یوکرین صدارتی دفتر کے مشیر مستعفی ہو گئے

یوکرین صدارتی دفتر کے مشیر اولیکسی اریستووچ نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ بیان میں اولیکسی نے کہا ہے کہ ” میں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میں مثالی مہذب روّیہ پیش کرنا چاہتا ہوں۔ جب کوئی بنیادی غلطی کی جائے تو ضروری ہے کہ استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں

گزشتہ برس ترکیہ میں غیر ملکیوں نے 67 ہزار 490 مکانات خریدے

ترکیہ میں گزشتہ سال غیر ملکیوں کی جانب سے خریدی گئی رہائش گاہوں کی تعداد  ایک سال قبل کے مقابلے  میں 15.2 فیصد  زیادہ رہی ہے۔ گزشتہ سال ترکیہ بھر میں غیر ملکیوں کو 67 ہزار 490 مکانات فروخت کیے گئے۔ گزشتہ سال گھروں کی مجموعی فروخت میں غیر ملکیوں کا حصہ 4.5 فیصد تھا۔ مزید پڑھیں

نیپال، تباہ ہونے والے طیارے کے ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد 70 ہو گئی

نیپال میں 15 جنوری کو گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے پر سوار ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہو گئی تو اس طیارے پر   68 مسافروں اور عملے کے 4 ارکان سمیت 72 افراد سوار تھے۔ دارالحکومت کھٹمنڈو سے پوکھرا کے لیے اڑان بھرنے والا  Yeti Airlines کا "ATR 72” قسم کا مسافر مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی خواتین کی جانب سے لاہور میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی اور نتائج میں تاخیر کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی کال پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں سابق رکن قومی اسمبلی، جماعت اسلامی کی ڈائریکٹر امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، ڈاکٹر حمیرا طارق ،ثمینہ سعید، ربیعہ طارق ،عظمی عمران شریک ہیں جبکہ مظاہرین کی بڑی مزید پڑھیں