صدارتی شعبہ مواصلات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ غلط معلومات کا شکار ہونے والا ملک ترکیہ ہے۔ فخر الدین آلتون نے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ ‘ آن لائن، میڈیا میں نفرت انگیز خبروں کے خلاف پینل’ سےخطاب کیا۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بہت ساری تحقیقات میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
دنیا میں 2022 میں سیاحوں کی تعداد 900 ملین سے تجاوز کرگئی
دنیا میں سیاحوں کی تعداد، جو 2022 میں 900 ملین سے تجاوز کر گئی، نئی قسم کی کورونا وائرس (COVID-19) کی وبا سے پہلے کی تعداد کے 63 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔ اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کے صدر دفتر میڈرڈ سے 2022 کی سیاحت کے اعداد و شمار کی رپورٹ مزید پڑھیں
یوکیرین، وزیر داخلہ ڈینس مونساتیرسکی دارالحکومت کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک
بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے وزیر داخلہ ڈینس مونساتیرسکی دارالحکومت کیف کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوئے، جن میں مونساتیرسکی اور اس کے معاون بھی شامل تھے۔ ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ کا تاحال علم مزید پڑھیں
ترکیہ کی صفر فضلہ پالیسی اس ملک اور دنیا دونوں کے لیے اہم ہے، یورپی یونین
ترکیہ میں یورپی یونین ، فرانس، آئرلینڈ اور اسرائیل کے سفیروں نے اس بات پر زور دیا کہ ترکیہ کی صفر فضلہ پالیسی اس ملک اور دنیا دونوں کے لیے اہم ہے۔ گزشتہ روز، دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں سفیروں اور ان کی شریک حیات کے لیے منعقدہ "زیرو ویسٹ فار دی ورلڈ آور مزید پڑھیں
آسٹریلیئن اوپن ،رافیل نادال دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے
رافیل نادال آسٹریلیا اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔ بائیس عدد گرانڈ سلام چیمپیئن شپس سمیت سب سے زیادہ گرانڈ سلام مقابلے جیتنے کا اعزاز رکھنے واللے چھتیس سالہ ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل نادال اس بار آسٹریلیئن اوپن کے دوسرے راونڈ سے باہر ہو گئے۔ نادال کو امریکی حریف میک کینزی میک مزید پڑھیں
نیٹو رکن ممالک کی افواج کے سربراہوں کا اجلاس،موجودہ صورتحال پر غور
نیٹو رکن ممالک کی مسلح افواج کے سربراہوں کا اجلاس برسلز میں شروع ہو گیا ہے۔ نیٹو عسکری کمیٹی کے صدر جنرل راب بائیر کی زیر قیادت اس اجلاس میں ترکیہ کی نمائندگی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر کر رہے ہیں۔ دو روز تک جاری اس اجلاس میں اتحاد کی دفاعی استعداد اور امکانات مزید پڑھیں
ترکیہ کے وزیر خارجہ کا یوکرین کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کے جوار میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 18 افراد کی ہلاکت پر یوکرین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ چاوش اولو نے سرکاری ٹویٹر پیج سے انگریزی میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "یوکرین وزیرِداخلہ سمیت متعدد جانوں کا نقصان ہوا مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات21
مرسین تانتونی جو کہ ترکی کے بحیرہ روم کے ساحل پر واقع شہر مرسین کے سب سے مشہور پکوانوں میں سے ایک ہے،کو مرسین ایوان صنعت کی درخواست پر 2017 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا تھا۔ سب سے اہم خصوصیت جو تانتونی کو گوشت کے دیگر پکوانوں سے مزید پڑھیں
ایران میں زلزلہ ،120 افراد زخمی
ایرانی صوبہ مغربی آذربائیجان سے متصل ہوئے نامی شہر میں 5٫4 شدت کا زلزلہ آیا جس سے ایک سو بیس افراد زخمی ہو گئے۔ تسنیم خبر ایجنسی کےمطابق، 5٫4 شدت کا یہ زلزلہ ہوئے شہر میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر اڑھتیس منٹ پر آیا ۔ مغربی آذربائیجان کے ہلال احمر کے صدر مزید پڑھیں
جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں؛ عمران خان
گزشتہ دنوں اطلاعات آئی تھیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ رابطے کے لئے صدر عارف کے ذریعے انہیں پیغام بھیجا ہے تاہم بی بی سی اردو کو دیے گئے حالیہ انٹرویو نے عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئے آرمی مزید پڑھیں