مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے ‘آخری 3 وزرائے خزانہ کو جوکر کہنے’ والی ٹویٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ سلیمان شہباز کی مفتاح اسماعیل سے متعلق ٹویٹ مناسب نہیں تھی۔ تائید نہیں کرسکتا ہوں۔ سلیمان شہباز مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ایم این ایز کے استعفے منظور کر لیے
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35اراکین قومی اسمبلی کے استعفی منظور کرلیے. اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔استعفے منظوری کے بعد مزید کارروائی کے لیےالیکشن کمیشن کو بھجوا دیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جن اراکین مزید پڑھیں
پاکستان کو رعایتی قیمت پر خام تیل کی فراہمی کا فیصلہ روسی صدر پیوٹن کریں گے
خام تیل پر پاکستان کی خواہش کے مطابق رعایت کا معاملہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن طے کریں گے توہم اس فیصلے کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے روسی صدر کے ساتھ رابطہ کیے جانے سے مشروط کر دیا گیا۔ پاک روس مذاکرات کے دوسرے روز ماسکو نے اسلام آباد کو آگاہ کیا مزید پڑھیں
پولیس نے پھیری والے کی دال سڑک پر پھینکنے والے امیر زادے کو گرفتار کر لیا
لاہور پولیس نے معمولی ایکسیڈنٹ پر پھیری والے شہری کے ساتھ ظلم اور زیادتی کرنے والے امیر زادے کو گرفتار کر لیا۔ شوکت خانم سگنل پر ایک دال بیچنے والے مزدور کی موٹر سائیکل لگنے غلطی سے ایک کار پرمعمولی سکریچ پڑ گئے جس پر کار کے مالک نے باہر نکل کر مزدور کے ساتھ مزید پڑھیں
یورپی یونین کی امریکہ ، جرمنی اور برازیل میں جمہوری اداروں پر حملوں کی مذمت
یورپی یونین کے داخلی امور کے کمیشن کی رکن یلوا جوہانسن نے کہا کہ حالیہ برسوں میں امریکہ ، جرمنی اور برازیل میں جمہوری اداروں پر حملے کیے گئے ہیں اور یہ حملےسیاسی تشدد کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس قسم کے حملے دوبارہ بھی ہوسکتے ہیں ۔ یلوا جوہانسن نے یورپی پارلیمنٹ کی جنرل مزید پڑھیں
عالمی امداد سے بھرپورفائدہ اٹھانے کے لئے خصوصی پراجیکٹ سیل قائم کیاجارہا ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی میں عالمی امداد سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے خصوصی پراجیکٹ سیل قائم کیاجارہا ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں جنیوا کانفرنس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں
ہم، جمہوریہ ترکیہ کے اگلے سو سالوں کو دورِ ترقی میں تبدیل کر دیں گے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی ملّت کے ہمراہ ،جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے، 100 ویں سال کا آغاز زیادہ بڑی امیدوں اور زیادہ بڑے اہداف کے ساتھ کیا ہے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں صدارتی سوشل کمپلیکس سے، ‘اماسیہ بادال ٹنل’ کی افتتاحی تقریب میں آن مزید پڑھیں
سویڈن کے وزیر دفاع پال جانسن آئندہ ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے
سویڈن کے وزیر دفاع پال جانسن نے اعلان کیا کہ وہ اگلے ہفتے کے آخر میں ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ جانسن نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت سٹاک ہوم میں سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ پال جونسن نے کہا کہ ” مجھے انقرہ جانے کے لیے مزید پڑھیں
آرمینیا: فوجی بیرک میں آگ لگ گئی، 15 فوجی ہلاک
آرمینیا میں ایک فوجی بیرک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ آرمینیا وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ایک فوجی بیرک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں”۔ بیان کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے 3 فوجیوں کی حالت مزید پڑھیں
پاسبان انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکا مطلب اپنے پیر پر خود کلہاڑی مارنا ہے:عبدالہیان
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے یورپی پارلیمان کی طرف سے پاسبان انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پر کہا ہے کہ یورپ اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مارنا چاہتا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، عبدالہیان نے یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی پالیسی کے مزید پڑھیں