صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ یونانی وزیر اعظم کریاکوس میتچو تاکیس کی بیان بازی خطے کی قسمت کا تعین کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ استنبول میں نماز جمعہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ایردوان نے یونان کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ جزیروں کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ادارہ برائے سماجی انصاف کا “سیاسی جماعتوں کی ترجیحات اور اقلیتوں کے حقوق” پر سیمینار
ادراہ برائے سماجی انصاف ایک غیرمنافع بخش ادارہ ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کے لیے کام کرتا ہے، یہ ادارہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی اداروں پر زور دیتا ہے کہ اقلیتوں کی سیاسی عمل میں شمولیت کو یقنی بنائیں تا کہ وہ سیاسی نظام کا حصہ بن کر ملک کی خدمت مزید پڑھیں
امریکہ، ہیوسٹن میں ترکیہ کے نئے قونصلیٹ جنرل دفتر کا افتتاح
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ وہ ہیوسٹن میں مقیم فیتو کے ارکان کے برخلاف جدوجہد کی اہمی پر زور دیتے ہیں، اور ہم اپنے شہریوں کے ہمراہ اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف جدوجہد پر عمل پیرا رہیں گے۔ ہیوسٹن، ٹیکساس، USA میں ترک قونصلیٹ جنرل کی نئی سروس بلڈنگ کا افتتاح مزید پڑھیں
صومالیہ کی سرحد پر کینیا کی فوج نے 18 دہشت گردوں کا صفایا کردیا
کینیا کی فوج کی جانب سے صومالیہ کی سرحد پر کی گئی کارروائی میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے 18 ارکان کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ ریجنل پولیس ڈائریکٹر جارج سیدا نے کہا ہے کہ ڈیگابون میں الشباب کے ارکان جو کئی ہفتوں سے چھپے ہوئے تھے کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ سیدا مزید پڑھیں
خفیہ دستاویز کی بازبابی پر کوئی ندامت نہیں:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی رہائش گاہ اور ذاتی دفتر سے برآمد ہوئے خفیہ دستاویز پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔ جو بائیڈن نے قدرتی آفات سے متاثرہ ریاست کیلی فورنیا کا دورہ کرتےہوئے وہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ ایک سوال کے جواب میں صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارت تو ہمیشہ سے ہی پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتا ہے:حکومت ہند
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پر بھارت کا ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق،نئی دہلی میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے۔ ارندام باغچی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ہزادی ڈیانا کا ’’عطالہ کراس‘‘ نامی ہار امریکی شوسٹار کم کاردیشان نے خرید لیا
برطانوی شاہ چارلس سوئم کی پہلی اہلیہ شہزادی ڈیانا کے ’’عطالہ کراس‘‘ نامی ہار کو امریکی شوسٹار کم کاردیشان نے خرید لیا۔ سوتھبی کے نیلام گھر کی جانب سے "رائل اینڈ نوبل” کے نام سے ہونے والی نیلامی میں خاص شاہی ٹکڑے، رئیسوں کے زیورات اور قیمتی اشیاء فروخت کے لیے پیش کی گئیں۔ اس مزید پڑھیں
یوکرین کی جنگ، پوتین نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں جاری جنگ سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کیا ۔ کریملن کے مطابق، پوتین کی زیر قیادت منعقدہ اجلاس میں خصوصی عسکری آپریشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ روسی وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے اوائل ہفتہ کے دوران اس آپریشن سے متعلق کونسل کو تفصیلات مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ: نجم سیٹھی نے علی سیٹھی کو پی ایس ایل کے آفیشل سانگ میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں دی
چیئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اقربا پروری کے الزمات سے بچنے کے لیے اپنے بیٹے علی سیٹھی کو پی ایس ایل کے آفیشل سانگ میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں دی۔ نجم سیٹھی کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ علی سیٹھی کی میرے آنے سے پہلے پی سی بی کے ساتھ پی مزید پڑھیں
‘ن لیگی رہنما تذبذب میں ہیں کہ نواز شریف کا بیانیہ اپنائیں یا شہباز شریف کا’
نواز شریف اس وقت نقصان کو کم کرنے کی حکمت عملی پر غور کر رہے ہیں، مگر یہ کام پاکستان آ کر کرنے والا ہے، باہر بیٹھ کر یہ کام نہیں ہو سکتا۔ مسلم لیگ ن کے اندر تنظیم سازی کا فقدان ہے۔ ن لیگ کو وفاقی حکومت میں آنے کا ایک نقصان یہ ہوا مزید پڑھیں